چین کا آئندہ پانچ سالوں میں 10کھرب ڈالر کی مصنوعات درآمد کرنے کا اعلان

جمعرات 19 مئی 2016 21:35

نانجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 مئی۔2016ء ) چین نے آئندہ پانچ سالوں میں 10کھرب ڈالر کی مصنوعات درآمد کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ چین کی بین الاقوامی تجارت کی کونسل کے سربراہ جیانگ ژنگوی کی جانب سے جمعرات کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ اس اقدام سے بین الاقوامی تاجروں کو زیادہ بہتر مواقع میسر ہوں گے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے مزید کہا کہ آئندہ پانچ سالوں میں چین دیگر ممالک میں 600ارب ڈالر کی سرمایہ کاری سے متعدد منصوبے مکمل کرے گا جس سے غیر ملکی کمپنیوں کو بھی کام کے متعدد مواقع ملیں گے۔

Browse Latest Business News in Urdu

رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیوں  کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے الاٹمنٹ سمیت لیز منسوخ کردی جائے گی ،کے ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی

سر حد چیمبر ا ٓف کا مرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فو اد ا سحق کی زیر صدارت اجلاس

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ

پاکستان کا مالی خسارہ 4 ہزار 337 ارب روپے تک پہنچ گیا‘وزارت خزانہ کی رپورٹ نے معاشی استحکام کے حکومتی ..

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن   کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے  تبادلے  بڑھانےپر زور

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے تبادلے بڑھانےپر زور

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

شیخ راشد عالم فیڈریشن کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینر مقرر

سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی

کراچی،شیخ راشد عالم ایف پی سی سی آئی کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینئر ..