منافع خور مافیا سرگرم،رمضان سے قبل ہی بیسن اور مشروبات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا گیا

پیر 23 مئی 2016 19:07

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 مئی۔2016ء)ماہ رمضان سے قبل ہی منافع خور مافیا سرگرم ہوگیا ہے،مختلف برانڈز کے مشروبات مہنگے کردیئے ہیں جبکہ ایک ماہ کے دوران بیسن کی قیمت میں بھی 40روپے روپے کا نمایاں اضافہ کردیا گیاہے۔تفصیلات کے مطابق ماہ رمضان سے قبل ہی منافع خور مافیا سرگرم ہوگیا ہے۔

(جاری ہے)

ایک ماہ کے دوران کراچی کی ریٹیل مارکیٹ میں بیسن 40 روپے مہنگا ہو کر 180 روپے کلو تک جا پہنچا ہے۔

رواں ہفتے چنے کی دال 10 روپے اضافے سے 160 روپے کلو ہو گئی ہے اور مختلف مشروبات کے دام بھی بڑھ گئے ہیں۔دکانداروں نے قیمتوں میں اضافے کا سارا ملبہ ہول سیلرز پر گرا کر اپنے آپ کو بری الزمہ قرار دے دیا۔ بے بس عوام کا کہنا کہ ضلعی انتظامیہ صرف باتوں سے کام چلا رہی ہے اور منافع خور دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

کوکا کولا نے گورنر  پنجاب سے  تعریفی سرٹیفکیٹ وصول کر لیا

بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا

خیبرپختونخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قا ئم نا گز یز ہے، ..

سیالکوٹ اربوں روپے کا قیمتی زر مبادلہ کما کر ملک کی خدمت کر رہا ہے، ڈپٹی کمشنر کا تاجر برادری سے خطاب

لاہور چیمبر و پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب

صنعت کی ضروریات کے مطابق کورسز ، نصاب تشکیل دیا جائے‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 800 روپے  کمی ریکارڈ، فی تولہ قیمت 2لاکھ 39ہزار 200  ہوگئی

نو مئی کے واقعات قابل مذمت ہیں، عاطف اکرام شیخ

صوبے خیبر پختو نخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قیام  نا گز ..

ذہنی صحت کے مسائل کو سنجیدگی سے لینا اور مریضوں کو ضروری علاج فراہم کرنا قوم اور انسانیت کی خدمت ہے، ..

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے کلو کمی