قومی بچت کی سکیموں میں سرمایہ کاری میں 29 فیصد کمی ہوگئی

سرمایہ کاری277ارب روپے سے کم ہو کر 197ارب روپے رہ گئی

اتوار 12 جون 2016 17:18

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 جون۔2016ء) رواں مالی سال کے دوران قومی بچت کی سکیموں میں سرمایہ کاری میں 29 فیصد کمی ہوگئی ہے۔

(جاری ہے)

گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں رواں مالی سال کے دوران قومی بچت کی سکیموں میں سرمایہ کاری277ارب روپے سے کم ہو کر 197ارب روپے رہ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطا بق گزشتہ 10 ماہ کے دوران قومی بچت کی سکیموں میں سرمایہ کاری میں 29 فیصد کمی ہوگئی۔2014-15میں 10 ماہ کے دوران 277 ارب روپے کی سرمایہ کاری ہوئی تھی تاہم گزشتہ سال جولائی سے رواں سال اپریل کے دوران قومی بچت سکیموں میں صرف 197 ارب روپے کی سرمایہ کاری ہوئی ہے

Browse Latest Business News in Urdu

بزنس فیسلی ٹیشن سنٹر کے ذریعے صنعتکاروں کے ٹیکس سے متعلقہ  مسائل حل کرانے کی کوشش کریں گے،فیصل آبادچیمبر

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا

صدر آئی سی سی آئی کا سی ڈی اے حکام کے ساتھ تجارتی مراکز کے مشترکہ دوروں کا فیصلہ

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا

کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا

سندھ فوڈ اتھارٹی اور کاٹی کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..

100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے