معاشی سرگرمیاں منجمد ہونے سے ملک کو ایک ماہ میں دو ارب ڈالر کا نقصان ہوتا ہے،ناصر سعید

ہفتہ 18 جون 2016 16:15

لاہور۔18 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔18 جون ۔2016ء )لاہور چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے نائب صدر ناصر سعید نے سیاستدانوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ محاذ آرائی کی سیاست سے گریز کرتے ہوئے تمام معاملات بات چیت کے ذریعے حل کریں کیونکہ محاذآرائی سے صنعت، تجارت اور معیشت کو ناقابل تلافی نقصان ہورہا ہے۔

(جاری ہے)

ایک بیان میں لاہور چیمبر کے نائب صدر نے کہا کہ سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے انارکی پھیل رہی ہے ، کاروبار کو بْری طرح نقصان ہورہا ہے اور عالمی سطح پر بھی ملک کے متعلق منفی تاثرات پیدا ہورہے ہیں جو کسی طرح بھی ملک کے مفاد میں نہیں۔

ناصر سعید نے کہا کہ معاشی سرگرمیاں منجمد ہونے سے ایک ہفتہ میں ملک کو پانچ سو ملین ڈالر جبکہ ایک ماہ کے دوران دو ارب ڈالر کا نقصان ہوتا ہے اور موجودہ حالات میں ملک اس کا ہرگز متحمل نہیں ہوسکتا۔ لاہور چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نائب صدر نے کہا کہ سیاسی جماعتیں احتجاج اور دھرنوں کی سیاست کرکے ملک کو بھاری نقصان پہنچانے کے بجائے سب سے پہلے ملک کے مفادات مد نظر رکھیں اور اپنا مثبت کردار ادا کریں۔

Browse Latest Business News in Urdu

چین ، پاکستان نیشنل پویلین میں پاکستانی بیف کی نمائش

ڈی آئی جی آپریشنز کی صدر لاہور چیمبر  سے ملاقات، امن و امان سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال

سرحد چیمبر اور امریکہ کے مابین خیبر پختو نخوا میں سر ما یہ کار ی و روزگار کے مواقع پیدا کرنے  کیلئے مشترکہ ..

ٹیکس کا حصول کسی بھی ملک کی معاشی ترقی  کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ،چیف کمشنر آر ٹی او سیالکوٹ

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500روپے  کمی ریکارڈ

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ

ڈی آئی جی آپریشنزکی لاہورچیمبر کے صدرکاشف انور سے ملاقات، امن و امان و دیگر معاملات پر تبادلہ خیال

لیبر ڈیپارٹمنٹ  تجارت اور صنعت  کے فروغ کیلئے زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی  یقینی بنانے کیلئے کوشاں ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملاجلا رحجان،   انڈکس 3.05 پوائنٹس کی کمی کے بعد72761.19 پوائنٹس پربند

ڈالراوریوروکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں اضافہ

لاہور: اوپن مارکیٹ میں 10 کلو آٹے کے تھیلے کی 900 روپے میں فروخت

ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کے حصص کی شرعی اسکریننگ کے لیے فریم ورک میں ترامیم تجویز کر دیں