ادویات کی قیمتیں آئندہ ماہ سے دوبارہ بڑھائی جائیں گی

قیمتوں میں یکساں اضافے کے لئے عمل شروع ہو چکا ہے ، فارما بیورو ایگزیکٹو ڈائریکٹر

اتوار 19 جون 2016 15:27

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19 جون ۔2016ء) پندرہ سال کے بعد پچاس ہزار ادویات کی قیمتیں آئندہ ماہ سے دوبارہ بڑھائی جائیں گی۔ وزارت قومی صحت عامہ ( این ایچ ایس ) اور فارما سیوٹیکل انڈسٹری قیمتوں کے عشاریئے پر نظر رکھے ہوئے ہیں جو قیمتوں میں اضافے کے لئے زیر غور لایا جائے گا ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق فارما بیورو ایگزیکٹو ڈائریکٹر عائشہ شمس الحق نے کہا کہ یہ بات قابل تعریف ہے کہ قیمتوں میں یکساں اضافے کے لئے عمل شروع ہو چکا ہے تاہم اس بات پر تحفظات کا اظہار کیا ک سی پی آئی صحیح اعداد و شمار پیش نہیں کر رہی ۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ قیمتوں کو خود کار نظام کے تحت بڑھایا جائے بجائے کہ حکومتی اجازت حاصل کی جائے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

چین ، پاکستان نیشنل پویلین میں پاکستانی بیف کی نمائش

ڈی آئی جی آپریشنز کی صدر لاہور چیمبر  سے ملاقات، امن و امان سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال

سرحد چیمبر اور امریکہ کے مابین خیبر پختو نخوا میں سر ما یہ کار ی و روزگار کے مواقع پیدا کرنے  کیلئے مشترکہ ..

ٹیکس کا حصول کسی بھی ملک کی معاشی ترقی  کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ،چیف کمشنر آر ٹی او سیالکوٹ

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500روپے  کمی ریکارڈ

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ

ڈی آئی جی آپریشنزکی لاہورچیمبر کے صدرکاشف انور سے ملاقات، امن و امان و دیگر معاملات پر تبادلہ خیال

لیبر ڈیپارٹمنٹ  تجارت اور صنعت  کے فروغ کیلئے زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی  یقینی بنانے کیلئے کوشاں ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملاجلا رحجان،   انڈکس 3.05 پوائنٹس کی کمی کے بعد72761.19 پوائنٹس پربند

ڈالراوریوروکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں اضافہ

لاہور: اوپن مارکیٹ میں 10 کلو آٹے کے تھیلے کی 900 روپے میں فروخت

ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کے حصص کی شرعی اسکریننگ کے لیے فریم ورک میں ترامیم تجویز کر دیں