اسٹیٹ بینک کی نئے کرنسی نوٹ جاری کرنے والی ایس ایم ایس سروس کا لوگوں کی طرف سے پرجوش خیر مقدم

جمعہ 24 جون 2016 21:10

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 جون ۔2016ء) عید الفطر کے موقع پر عوام کو نئے کرنسی نوٹوں کے اجرا کے لئے ایس بی پی بینکنگ سروسز کارپوریشن کے ذریعے ایس ایم ایس سروس دوبارہ شروع کر دی گئی ہے۔ یہ سروس2 رمضان 2016ء سے دوبارہ شروع کی گئی ہے۔ نئے نوٹ جاری کرنے والی سروس کا کوڈ 8877 ہے۔ یہ سروس ملک بھر میں نامزد کردہ بینکوں کی500 ای برانچز کے علاوہ ایس بی پی، بی ایس سی کے 16 فیلڈ دفاتر میں بھی مہیا کی گئی ہے۔

اسٹیٹ بینک عوام کو آگاہ کرتے ہوئے خوشی محسوس کر رہا ہے کہ اب تک تقریبا13 لاکھ افراد نے بکنگ کوڈ حاصل کئے ہیں جس میں سے 55 فیصد کو مذکورہ بالا برانچز سے نئے کرنسی نوٹ دیئے گئے ہیں۔ اس سروس پر عوام نے ایک مرتبہ پھر بھرپور ردعمل ظاہر کیا ہے جس کے نتیجے میں کئی ای برانچز بکنگ کی حد کو توقع سے پہلے ہی چھو چکے تھے، تاہم مزید افراد کو سہولت دینے کے لئے ان ہی برانچوں کی زیادہ زیادہ حد کو بڑھا دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

اس بات کو یقینی بنانے کے لئے کہ وہ افراد جنہیں بکنگ کوڈ جاری کئے جا چکے ہیں وہ عید الفطر 2016ء سے قبل بقیہ کام کے دنوں میں نئے نوٹ حاصل کر لیں، اس سہولت کو25 جون 2016ء بروز ہفتہ رات 12 بجے سے بند کیا جا رہا ہے اور اس کے بعد کوئی بکنگ کوڈ جاری نہیں کیا جائے گا۔ عوام سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہ8877 پر ایس ایم ایس بھیجنے سے گریز کریں۔ ایس بی پی اور ایس بی پی۔ بی ایس سی، ملک بھر کے 116 شہروں میں اس اقدام کو کامیاب بنانے پر کمرشل بینکوں کے کردار اور عوام کے مشکور ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیوں  کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے الاٹمنٹ سمیت لیز منسوخ کردی جائے گی ،کے ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی

سر حد چیمبر ا ٓف کا مرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فو اد ا سحق کی زیر صدارت اجلاس

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ

پاکستان کا مالی خسارہ 4 ہزار 337 ارب روپے تک پہنچ گیا‘وزارت خزانہ کی رپورٹ نے معاشی استحکام کے حکومتی ..

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن   کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے  تبادلے  بڑھانےپر زور

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے تبادلے بڑھانےپر زور

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

شیخ راشد عالم فیڈریشن کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینر مقرر

سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی

کراچی،شیخ راشد عالم ایف پی سی سی آئی کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینئر ..