عید الفطر کے قریب آتے ہی ٹماٹر200روپے فی کلو فروخت ہونے لگے

پیر 4 جولائی 2016 20:42

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 جولائی ۔2016ء ) عید الفطر کے قریب آتے ہی ٹماٹرکی قیمتوں کو پر لگ گئے 30روپے فروخت ہونیوالے ٹماٹر 200روپے میں فروخت ہونے لگے ۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق عید الفطر کے قریب آتے ہی ٹماٹروں کی قیمتوں کو اتنے پر لگ گئے ہیں کہ ن کی قیمتیں زمین سے آسمان پر پہنچ گئی ہیں ،شہری انتہائی مہنگے داموں ٹماٹر خریدنے پر مجبورہیں ، لاہور شہر میں عید قریب آتے ہی ناجائز منافع خوروں نے 30روپے فی کلو فروخت ہونیوالے ٹماٹروں کو 200روپے تک پہنچا دیا ہے ، عید سے ایک روز قبل ہی ٹماٹروں کی قیمتوں میں خود ساختہ اضافہ کر دیا گیا ہے ۔ ناجائز منافع خوروں سے پوچھا جائے تو ایک ہی ٹکا ساجواب دیتے ہیں کہ ٹماٹر سبزی منڈی میں ہی دستیاب نہیں ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیوں  کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے الاٹمنٹ سمیت لیز منسوخ کردی جائے گی ،کے ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی

سر حد چیمبر ا ٓف کا مرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فو اد ا سحق کی زیر صدارت اجلاس

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ

پاکستان کا مالی خسارہ 4 ہزار 337 ارب روپے تک پہنچ گیا‘وزارت خزانہ کی رپورٹ نے معاشی استحکام کے حکومتی ..

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن   کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے  تبادلے  بڑھانےپر زور

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے تبادلے بڑھانےپر زور

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

شیخ راشد عالم فیڈریشن کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینر مقرر

سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی

کراچی،شیخ راشد عالم ایف پی سی سی آئی کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینئر ..