اکیسیویں صدی میں بھار ت کارپوریٹ فراڈ میں دنیا میں تیسرے نمبر پر

اتوار 10 جولائی 2016 17:51

نیویارک (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔10 جولائی- 2016ء) کسی زمانے میں بھارت کے بنارسی ٹھگ مشہور تھے اب وقت بدل گیا لیکن عادت نہ بدلی۔ اکیسیویں صدی میں بھار ت کارپوریٹ فراڈ میں دنیا میں تیسرے نمبر پر ہے۔تفصیلات کے مطابق امریکی ادارے کرول انک کی جانب سے دنیا بھر میں کیے گئے سروے کے مطابق کارپوریٹ فراڈ کے سلسلے میں انڈیا صحرائے صحارا کے ممالک اور کولمبیا کے بعد تیسرے نمبر پر ہے۔

(جاری ہے)

بھارت میں ہونے والے کارپوریٹ فراڈ میں بدعنوانی اور رشوت کا حصہ 25 فیصد سے زیادہ ہے۔کرول اور اکنامسٹ انٹیلی جنس یونٹ کی جانب سے کرائے جانے والے اس مشترکہ سروے میں قومی اور بین الاقوامی سطح کی کمپنیوں میں کام کرنے والے دنیا بھر کے 768 ایگزیکٹیوز نے حصہ لیا۔یہ سروے 2015 سے مارچ 2016 کے دوران کیا گیا۔ سروے میں شامل 80 فیصد کمپنیوں کے ایگزیکٹوز نے اپنی کمپنیوں میں دھوکہ دہی کے واقعات کو قبول کیا

Browse Latest Business News in Urdu

امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ

تجارتی خسارہ میں رواں مالی سال   17.09 فیصدکی کمی، برآمدات میں 9.10 فیصد کا اضافہ

افسران کی جانب سے صنعتکاروں کو ہراسگی برداشت نہیں کی جائے گی، ماحولیاتی آلودگی کم کرنے کیلئے حکومت ہر ..

رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیوں  کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے الاٹمنٹ سمیت لیز منسوخ کردی جائے گی ،کے ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی

سر حد چیمبر ا ٓف کا مرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فو اد ا سحق کی زیر صدارت اجلاس

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ

پاکستان کا مالی خسارہ 4 ہزار 337 ارب روپے تک پہنچ گیا‘وزارت خزانہ کی رپورٹ نے معاشی استحکام کے حکومتی ..

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن   کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے  تبادلے  بڑھانےپر زور

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے تبادلے بڑھانےپر زور

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

شیخ راشد عالم فیڈریشن کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینر مقرر