پورٹ قاسم پر 1 لاکھ 15 ہزار ٹن سے زائد کارگو ہینڈلنگ

جمعہ 15 جولائی 2016 20:02

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 جولائی ۔2016ء) پورٹ قاسم پر 1 لاکھ 15 ہزار 655 ٹن سامان کی نقل و حرکت ریکارڈ کی گئی۔ جمعہ کو پورٹ قاسم اتھارٹی کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پورٹ قاسم پر 1 لاکھ 15 ہزار 655 ٹن سامان کی نقل و حرکت ریکارڈ کی گئی جس میں 86 ہزار 675 ٹن درآمدی کارگو اور 26 ہزار 980 ٹن برآمدی کارگو شامل ہے۔

(جاری ہے)

درآمدات میں 26 ہزار 565 ٹن فرنس آئل، 5 ہزار 750 ٹن سویابین سیڈز، 31 ہزار ٹن ایل این جی، 9 ہزار 400 ٹن کیمیکل اور 15 ہزار 960 ٹن کنٹینرائزڈ کارگو جبکہ برآمدات میں 26 ہزار 980 ٹن کنٹینرائزڈ کارگو شامل ہے۔

پورٹ قاسم پر بحری جہازوں کی آمدورفت مستعد رہی۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پورٹ پر کنٹینرز اور فرنس آئل سے لدھے ہوئے 2 بحری جہازوں کو قاسم انٹرنیشنل کنٹینرز ٹرمینل اور فوکٹو آئل ٹرمینل پر لنگرانداز کیا گیا۔ دریں اثناء پورٹ قاسم کے خارجی لنگراندازی کی جگہ پر بھی کنٹینرز سے لدھے ہوئے مزید ایک بحری جہاز کو لنگرانداز کیا گیا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

بزنس فیسلی ٹیشن سنٹر کے ذریعے صنعتکاروں کے ٹیکس سے متعلقہ  مسائل حل کرانے کی کوشش کریں گے،فیصل آبادچیمبر

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا

صدر آئی سی سی آئی کا سی ڈی اے حکام کے ساتھ تجارتی مراکز کے مشترکہ دوروں کا فیصلہ

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا

کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا

سندھ فوڈ اتھارٹی اور کاٹی کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..

100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے