چین کے مرکزی بینک نے مزید لیکویڈٹی کی فراہمی کے لئے انٹربینک مارکیٹ میں رقم جھونکنے کا سلسلہ منگل کو بھی جاری رکھا

منگل 19 جولائی 2016 18:33

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 جولائی ۔2016ء ) چین کے مرکزی بینک پیپلز بینک آف چائنہ ( پی بی او سی ) نے مزید لیکویڈٹی کی فراہمی کے لئے منگل کو انٹربینک مارکیٹ میں رقم جھونکنے کا سلسلہ جاری رکھا ۔

(جاری ہے)

پی بی او سی نے سات روزہ ریورس ریپوس جو کہ ایک ایسا عمل ہے جس کے تحت مرکزی مستقبل میں دوبارہ فروخت کے معاہدے کے تحت بینکوں سے سیکیورٹیز کی خریداری کرتے ہیں میں 60بلین یوآن (قریباً9بلین امریکی ڈالر) ڈال دیئے ۔

پی بی او سی کے مطابق ریورس ریپوس سے 2.25فیصد آمدن کی توقع ہے ۔ منگل کو 30بلین یوآن مالیت کے ریپوس کی مدت مکمل ہونے کے پیش نظر مرکزی بینک نے چین کی مالیاتی مارکیٹ میں موثر طور پر 30بلین یوآن جھونک دیئے ۔ منگل کو انٹربینک مارکیٹ میں بینچ مارک اوورنائٹ شنگھائی انٹربینک آفرڈریٹ(شائیبور 0.7بنیادی پوائنٹس کے اضافے سے 2.003فیصد ہو گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیوں  کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے الاٹمنٹ سمیت لیز منسوخ کردی جائے گی ،کے ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی

سر حد چیمبر ا ٓف کا مرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فو اد ا سحق کی زیر صدارت اجلاس

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ

پاکستان کا مالی خسارہ 4 ہزار 337 ارب روپے تک پہنچ گیا‘وزارت خزانہ کی رپورٹ نے معاشی استحکام کے حکومتی ..

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن   کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے  تبادلے  بڑھانےپر زور

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے تبادلے بڑھانےپر زور

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

شیخ راشد عالم فیڈریشن کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینر مقرر

سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی

کراچی،شیخ راشد عالم ایف پی سی سی آئی کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینئر ..