پولٹری فارمرزمیں مختلف رنگ کے 15لاکھ پولٹری برڈز رعایتی قیمت پرفراہم کئے جارہے، ڈی او لائیو سٹاک

پیر 25 جولائی 2016 23:18

فیصل آباد۔25 جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔25 جولائی ۔2016ء) محکمہ لائیوسٹاک وڈیری ڈویلپمنٹ کے زیراہتمام پولٹری کی ترویج وترقی کے لئے پولٹری فارمرزمیں مختلف رنگ کے 15لاکھ پولٹری برڈز رعایتی قیمت پرفراہم کئے جارہے ہیں جبکہ دیہی وشہری سطح پر مرغیاں پالنے والوں کو متعدد سہولیات ومراعات بھی دی جائیں گی۔یہ بات سیکرٹری لائیوسٹاک پنجاب نسیم صادق نے سمندری میں پولٹری فارمز سے میٹنگ کرتے ہوئے بتائی۔

ڈی او لائیوسٹاک ڈاکٹر صالحہ گل اور محکمہ کے دیگر افسران بھی موجود تھے۔ سیکرٹری لائیوسٹاک پنجاب نے کہاکہ مرغبانی کے فروغ سے نہ صرف روزگار کے مواقع حاصل ہونگے بلکہ مرغیوں کی افزائش سے خوراک کی کمی بھی پوری ہوگی۔انہوں نے بتایا کہا کہ محکمہ لائیوسٹاک کی طرف سے پولٹری برڈز کی فری ویکسینیشن کے علاوہ تمام تر تکنیکی رہنمائی ومعاونت فراہم کی جائے گی۔

(جاری ہے)

سیکرٹری لائیوسٹاک پنجاب نے بتایا کہ چوزوں کو این ڈی ویکسین تشخیصی لیبارٹری میں چیک کی جائے گی اور پولٹری کی ویکسین کرائے بغیر مارکیٹ میں سپلائی نہیں کیا جاسکے گا۔انہوں نے بتایا کہ مرغبانی کے فروغ کے لئے پولٹری فارمرز کو مختلف بیماریوں سے پاک پانچ مرغیوں اورایک مرغے پر مشتمل یونٹ بھی تقسیم کرنے کے لئے حکمت عملی وضع کی جارہی ہے ۔پولٹری فارمرز نے مرغبانی کے فروغ کے لئے محکمہ لائیوسٹاک کے اقدامات کو سراہا۔

Browse Latest Business News in Urdu

رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیوں  کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے الاٹمنٹ سمیت لیز منسوخ کردی جائے گی ،کے ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی

سر حد چیمبر ا ٓف کا مرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فو اد ا سحق کی زیر صدارت اجلاس

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ

پاکستان کا مالی خسارہ 4 ہزار 337 ارب روپے تک پہنچ گیا‘وزارت خزانہ کی رپورٹ نے معاشی استحکام کے حکومتی ..

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن   کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے  تبادلے  بڑھانےپر زور

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے تبادلے بڑھانےپر زور

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

شیخ راشد عالم فیڈریشن کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینر مقرر

سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی

کراچی،شیخ راشد عالم ایف پی سی سی آئی کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینئر ..