تھر میں گندم کی تقسیم، ڈی سی تھر کو روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ دینے کی ہدایت

آئندہ گندم کی بوریوں کے بجائے خاندانوں کی تفصیلات دی جائیں،وزیر خوارک نثارکھوڑو کی ہدایت

جمعہ 5 اگست 2016 16:45

کرا چی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔05 اگست ۔2016ء ) سندھ کے وزیر خوراک و پارلیمانی امور نثار احمد کھوڑو نے حکومت سندھ کی طرف سے تھر کے لوگوں میں گندم کی مفت تقسیم کی تفصیلات طلب کر لی گئی ہے۔

(جاری ہے)

وزیر خورا ک نے ڈی سی تھرپارکر،متعلقہ اسسٹنٹ کمشنرزاور مختیار کاروں کو ہدایات جاری کی ہیں کہ محکمہ خوراک کی طرف سے تھر کے عوام کے لیئے فراہم کی گئی گندم کی مفت تقسیم سے متعلق ،روزانہ کی بنیاد پر ر پورٹ بھیجی جائے جس میں گندم حاصل کرنے والے خاندان کی تفصیل، نام،دیھ،گاؤں اور شناختی کارڈکانمبربھی شامل ہو نا چایئے تا کہ تقسیم کے شفاف عمل کوزیادہ موثر اور یقینی بنایا جاسکے۔

انھوں نے کہا کہ تھر میں نویں اور دسویں مرحلے کے دوران 2لاکھ87ہزارگندم کی بوریاں تقسیم کی جارہی ہیں جبکہ نویں اور دسویں مرحلے کے دوران اب تک ایک لاکھ18ہزاربوریاں تھر انتظامیہ کو فراہم کی جاچکی ہیں۔انھوں نے کہا کہ سندھ حکومت کا یہ عمل انتہائی قابل تعریف ہے ۔وزیر خوراک نے ڈی سی تھر کو ہدایت کی ہے کہ سینٹر سطح پر گندم کی تقسیم کی روزانہ رپورٹ منسٹر آفس کے فیکس نمبر 02199212098اور سیکریٹری فوڈ کے فیکس نمبر 02199222986پربھیجی جائے ۔انھوں نے مزید کہا کہ گندم کی تقسیم میں کسی بھی قسم کی بدعنوانی اور کوتاہی برداشت نہیں کی جائیگی۔

Browse Latest Business News in Urdu

بزنس فیسلی ٹیشن سنٹر کے ذریعے صنعتکاروں کے ٹیکس سے متعلقہ  مسائل حل کرانے کی کوشش کریں گے،فیصل آبادچیمبر

بزنس فیسلی ٹیشن سنٹر کے ذریعے صنعتکاروں کے ٹیکس سے متعلقہ مسائل حل کرانے کی کوشش کریں گے،فیصل آبادچیمبر

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا

صدر آئی سی سی آئی کا سی ڈی اے حکام کے ساتھ تجارتی مراکز کے مشترکہ دوروں کا فیصلہ

صدر آئی سی سی آئی کا سی ڈی اے حکام کے ساتھ تجارتی مراکز کے مشترکہ دوروں کا فیصلہ

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا

کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا

کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا

سندھ فوڈ اتھارٹی اور کاٹی کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

سندھ فوڈ اتھارٹی اور کاٹی کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..

یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..

100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ

سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے