الاٹیز کو پریشان کرنے والے بلڈر کو قانون کے دائرے میں لانے کا فیصلہ

اتوار 7 اگست 2016 15:17

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7 اگست - 2016ء)الاٹیز کو پریشان کرنے والے بلڈر کو قانون کے دائرے میں لانے کا بندوبست کرلیا گیا، الاٹیز کو شکایت ہے کہ بلڈر رقم تو وقت پر لیتے ہیں مگر گھر تاخیر سے بھی نہیں ملتا۔

(جاری ہے)

یہ شکایت دور کرنے کیلیے سیکیورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن نے قانو ن تیار کرلیا ہے،مجوزہ قانون کے تحت بلڈر خریدار سے حاصل کی گئی رقم کسی دوسرے پروجیکٹ میں استعمال نہیں کرسکیں گے۔

قانون کو ریئل اسٹیٹ کمپنیز کا نام دیا گیا ہیجو منظوری کے لیے پارلیمنٹ میں بھیجا جائے گا،مجوزہ قانون کے مطابق بلڈر کو ہر پروجیکٹ کے لیے اْسی پروجیکٹ کے نام سے الگ اکاونٹ کھولنا ہوگا۔تجویز دی گئی ہے کہ اکاونٹ میں جمع رقم کے استعمال کے لیے سیکیورٹی اینڈ ایکس چینج کمیشن ایک آزادکمیٹی بنائے ،جہاں رقم لگانی ہواس کے لیے کمیٹی سیاجازت لینا ضروری ہوگی

Browse Latest Business News in Urdu

رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیوں  کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے الاٹمنٹ سمیت لیز منسوخ کردی جائے گی ،کے ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی

سر حد چیمبر ا ٓف کا مرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فو اد ا سحق کی زیر صدارت اجلاس

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ

پاکستان کا مالی خسارہ 4 ہزار 337 ارب روپے تک پہنچ گیا‘وزارت خزانہ کی رپورٹ نے معاشی استحکام کے حکومتی ..

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن   کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے  تبادلے  بڑھانےپر زور

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے تبادلے بڑھانےپر زور

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

شیخ راشد عالم فیڈریشن کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینر مقرر

سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی

کراچی،شیخ راشد عالم ایف پی سی سی آئی کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینئر ..