کپاس کی قیمت میں دو سو روپے فی من اضافہ

اتوار 7 اگست 2016 15:17

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7 اگست - 2016ء) کپاس کی قیمت میں دو سو روپے فی من اضافہ ہوگیا۔ قیمتوں میں اضافے کے بعد کپاس کی قیمت سات سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پنجاب میں کپاس کی قیمت دو سو روپے اضافے سے سات ہزار ایک سو روپے جبکہ سندھ میں چھ ہزار نو سو روپے فی من ہوگئی۔سندھ اور پنجاب میں بارشوں کے باعث جننگ ملز میں کپاس کی کم سپلائی کے باعث قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ ماہرین کے مطابق اگر بارشیں زیادہ ہوئیں تو کپاس کی فصل متاثر ہونے کا خدشہ ہے جس کے سبب رواں مالی سال کا ہدف بھی حاصل کرنا مشکل ہو جائے گا۔

Browse Latest Business News in Urdu

رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیوں  کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے الاٹمنٹ سمیت لیز منسوخ کردی جائے گی ،کے ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی

سر حد چیمبر ا ٓف کا مرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فو اد ا سحق کی زیر صدارت اجلاس

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ

پاکستان کا مالی خسارہ 4 ہزار 337 ارب روپے تک پہنچ گیا‘وزارت خزانہ کی رپورٹ نے معاشی استحکام کے حکومتی ..

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن   کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے  تبادلے  بڑھانےپر زور

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے تبادلے بڑھانےپر زور

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

شیخ راشد عالم فیڈریشن کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینر مقرر

سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی

کراچی،شیخ راشد عالم ایف پی سی سی آئی کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینئر ..