امریکی فوڈ مارکیٹ میں سویا بین کی قیمتوں میں اضافہ

اتوار 7 اگست 2016 15:18

نیویارک (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7 اگست - 2016ء) امریکی فوڈ مارکیٹ میں سویا بین کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے جس کے باعث تیار کھانوں کی قیمت میں بھی اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی فوڈ مارکیٹ میں سویابین کی قیمتوں میں اضافے پر ماہرین کا کہنا ہے کہ طلب میں اضافہ قیمتوں میں اضافے کا سبب ہے۔

(جاری ہے)

امریکی مارکیٹ میں سویابین کے نرخ ایک اعشاریہ پانچ فیصد اضافے کے ساتھ نو اعشاریہ سات ایک ڈالر فی بشل سے زیادہ ہو گئے۔

ایک بشل آٹھ گیلن کے برابر ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ قیمتوں میں تیزی کی اہم وجہ سویا بین کے سب سے بڑے خریدار چین کی جانب سے یکم ستمبر سے شروع ہونے والی نئی فصل سے چار لاکھ اٹھانوے ہزار ٹن سویا بین کی خریداری کے سودے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ یہ نئی فصل کیلئے آٹھواں برآمدی سودا ہے جس سے اب تک ہونے والی سودوں کی مجموعی مقدار اٹھائیس لاکھ ٹن سے بڑھ چکی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیوں  کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے الاٹمنٹ سمیت لیز منسوخ کردی جائے گی ،کے ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی

سر حد چیمبر ا ٓف کا مرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فو اد ا سحق کی زیر صدارت اجلاس

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ

پاکستان کا مالی خسارہ 4 ہزار 337 ارب روپے تک پہنچ گیا‘وزارت خزانہ کی رپورٹ نے معاشی استحکام کے حکومتی ..

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن   کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے  تبادلے  بڑھانےپر زور

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے تبادلے بڑھانےپر زور

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

شیخ راشد عالم فیڈریشن کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینر مقرر

سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی

کراچی،شیخ راشد عالم ایف پی سی سی آئی کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینئر ..