والڈسٹی اتھارٹی تانگہ ٹورازم کا آغاز کل جشن آزادی کے موقع پر کرے گی

سیاحت کے فروغ کیلئے لاہور کے روایتی ثقافتی حسن کو اجاگر کر رہے ہیں ‘’ ترجمان

ہفتہ 13 اگست 2016 16:38

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 اگست ۔2016ء ) والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی تانگہ ٹورازم کا آغاز ( اتوار ) 14اگست کو کرے گی۔سیاحوں کیلئے یہ تانگے اندرون شہر میں مختلف راستوں پر چلائے جائیں گے۔والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی کی ترجمان تانیہ قریشی کا کہنا تھا کہ سیاحت کو فروغ دینے کے لئے یہ تانگے چلائے جا رہے ہیں۔تانگے روایتی ثقافتی انداز میں سجے ہوں گے جبکہ تانگے کے ساتھ کوچوان اوراتھارٹی کی جانب سے ٹورسٹ گائیڈ بھی ہوگا ۔

(جاری ہے)

ان کا کہنا تھا کہ تانگہ ٹور شام 7سے رات 12بجے تک فورٹ روڈ فوڈ سٹریٹ سے شروع ہوا کرے گا ۔ٹیکسالی، بھاٹی، پانی والا تالاب سمیت لاہور کے 12دروازوں کی سیر اس تانگے پر کی جا سکتی ہے۔تانیہ قریشی نے مزید بتایا کہ رنگیلا رکشہ کے بعد تانگہ ٹورازم کو متعارف کروانے کی بڑی وجہ پرانے لاہور کے ثقافتی اور روایتی حسن کو اجاگر کرنا ہے۔ اندرون لاہور میں سیاحوں کی تعداد میں آئے روز اضافہ ہوتا جا رہا ہے جس کے باعث والڈ سٹی اتھارٹی اس قسم کی سرگرمیاں کروا رہی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

بزنس فیسلی ٹیشن سنٹر کے ذریعے صنعتکاروں کے ٹیکس سے متعلقہ  مسائل حل کرانے کی کوشش کریں گے،فیصل آبادچیمبر

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا

صدر آئی سی سی آئی کا سی ڈی اے حکام کے ساتھ تجارتی مراکز کے مشترکہ دوروں کا فیصلہ

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا

کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا

سندھ فوڈ اتھارٹی اور کاٹی کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..

100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے