چین میں گرین سیکٹر کیلئے قومی منصوبہ مرتب کیا جائے گا

نجی سرمایہ کے حصول اور گرین انڈسٹری کی مدد کیلئے فنڈ قائم کیا جائے گا

ہفتہ 13 اگست 2016 16:46

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 اگست ۔2016ء ) چین کے سب سے بڑے منصوبہ ساز ادارے نے ملک کے اپنے توانائی بچاؤ اہداف کو پورا کرنے اور سال کے پہلے چھ ماہ میں ماحول کے بہتر ہونے کے بعد گرین سیکٹر کی مزید حمایت کا وعدہ کیا ہے ۔

(جاری ہے)

قومی ترقی وا صلاحات کمیشن (این ڈی آر سی ) کے تازہ ترین بیان کے مطابق 2016-2020ء کی مدت کے لئے ماحولیاتی دوست صنعتوں اور توانائی بچاؤ کی ترقی کیلئے ایک قومی منصوبہ مرتب کیا جائے گا ، حکومت نجی سرمایہ کاری کے حصول اور گرین انڈسٹری کی مدد کے لئے فنڈ کے قیام پر بھی غور کرے گی ۔

Browse Latest Business News in Urdu

بزنس فیسلی ٹیشن سنٹر کے ذریعے صنعتکاروں کے ٹیکس سے متعلقہ  مسائل حل کرانے کی کوشش کریں گے،فیصل آبادچیمبر

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا

صدر آئی سی سی آئی کا سی ڈی اے حکام کے ساتھ تجارتی مراکز کے مشترکہ دوروں کا فیصلہ

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا

کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا

سندھ فوڈ اتھارٹی اور کاٹی کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..

100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے