مالی سال 2015-16ء کے دوران کسٹمز ڈیوٹی کی وصولیوں میں 32.6 فیصد کا اضافہ

ایس آر اوز کی واپسی سے کسٹمز ڈیوٹی کی شرح میں 28.3 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا

اتوار 14 اگست 2016 14:08

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 اگست ۔2016ء) گزشتہ مالی سال 2015-16ء کے دوران کسٹمز ڈیوٹی کی وصولیوں میں 32.

(جاری ہے)

6 فیصد کا اضافہ دیکھا گیا جس کا بنیادی سبب ایس آر اوز کا خاتمہ ہے اس کے علاوہ کسٹمز ڈیوٹی کی شرح میں اضافہ بھی وصولیوں کے فروغ میں معاون ثابت ہوا ٗ ایف بی آر کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران کسٹمز ڈیوٹی کی مد میں مجموعی طور پر 418.2 ارب روپے اور نیٹ 406.2ارب روپے کی وصولیاں ہوئی ہیں جو مالی سال 2014-15ء کے مقابلہ میں 32.6 فیصد زائد رہی ہیں رپورٹ کے مطابق ایس آر اوز کی واپسی سے کسٹمز ڈیوٹی کی شرح میں 28.3 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا

Browse Latest Business News in Urdu

رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیوں  کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے الاٹمنٹ سمیت لیز منسوخ کردی جائے گی ،کے ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی

سر حد چیمبر ا ٓف کا مرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فو اد ا سحق کی زیر صدارت اجلاس

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ

پاکستان کا مالی خسارہ 4 ہزار 337 ارب روپے تک پہنچ گیا‘وزارت خزانہ کی رپورٹ نے معاشی استحکام کے حکومتی ..

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن   کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے  تبادلے  بڑھانےپر زور

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے تبادلے بڑھانےپر زور

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

شیخ راشد عالم فیڈریشن کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینر مقرر

سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی

کراچی،شیخ راشد عالم ایف پی سی سی آئی کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینئر ..