روئی کے آفیشل اسپاٹ ریٹس 6 ہزار 500 روپے اور 6 ہزار 966 روپے پر بند

جمعہ 19 اگست 2016 20:00

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 اگست ۔2016ء) روئی کے آفیشل اسپاٹ ریٹس برائے 37.324 کلو گرام اور 40 کلوگرام کے بھاؤ میں استحکام رہا۔ ایسوسی ایشن سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جمعہ کو روئی کی نئی فصل 2016-17ء کے آفیشل اسپاٹ ریٹس برائے 37.324 کلو گرام کے نرخ گذشتہ کاروباری روز کے بھاؤ 6 ہزار 500 روپے اور 40 کلوگرام کے ریٹس 6 ہزار 966 روپے پر برقرار رہے۔

اسی طرح 37.324 کلوگرام کے بھاؤ 135 روپے اندرون ملک اخراجات کے ساتھ 6 ہزار 635 روپے اور 40 کلوگرام کے ریٹس 145 روپے اندرون ملک اخراجات کے ساتھ 7 ہزار 111 روپے پر بند ہوئے۔ ایسوسی ایشن نے مزید بتایا کہ ملک کے مختلف شہروں سے حاصل کردہ تفصیلات کے مطابق ڈومیسٹک ٹرانزیکشن کے تحت روئی کی نئی فصل برائے 2016-17ء کی 8 ہزار 800 گانٹھوں کے سودے 6 ہزار 575 روپے سے 6 ہزار 750 روپے فی من پر بند ہوئے۔

(جاری ہے)

انہوں نے بتایا کہ حیدرآباد کی روئی کی 800 گانٹھوں کے سودے سب سے کم بھاؤ 6 ہزار 575 روپے سے 6 ہزار 700 روپے فی من پر بند ہوئے جبکہ شہدادپور، سانگھڑ اور میرپورخاص کی روئی کی بالترتیب 2 ہزار گانٹھوں، 1 ہزار 600 گانٹھوں اور 1 ہزار 200 گانٹھوں کے سودے 6 ہزار 600 روپے سے 6 ہزار 700 روپے فی من رہے۔ ایسوسی ایشن نے مزید بتایا کہ مونگی بنگلہ کی روئی کی 200 گانٹھوں کے سودے سب سے زیادہ ریٹس 6 ہزار 750 روپے فی من پر بند ہوئے جبکہ ٹنڈوآدم اور مورو کی روئی کی بالترتیب 2 ہزار 200 گانٹھوں اور 800 گانٹھوں کے سودے 6 ہزار 650 روپے سے 6 ہزار 700 روپے فی من رہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیوں  کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے الاٹمنٹ سمیت لیز منسوخ کردی جائے گی ،کے ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی

سر حد چیمبر ا ٓف کا مرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فو اد ا سحق کی زیر صدارت اجلاس

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ

پاکستان کا مالی خسارہ 4 ہزار 337 ارب روپے تک پہنچ گیا‘وزارت خزانہ کی رپورٹ نے معاشی استحکام کے حکومتی ..

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن   کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے  تبادلے  بڑھانےپر زور

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے تبادلے بڑھانےپر زور

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

شیخ راشد عالم فیڈریشن کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینر مقرر

سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی

کراچی،شیخ راشد عالم ایف پی سی سی آئی کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینئر ..