ایشیا کی سب سے بڑی مویشی منڈی ملیر کے علاقے سپر ہائی وے پر قائم، دس لاکھ مویشیوں کی گنجائش، ہزاروں جانور پہنچ گئے

انتظامیہ نے مویشیوں کو بیماری سے بچانے کیلئے تاحال کوئی انتظام نہیں کیا، منڈی میں دیگر سہولیات بھی عدم دستیاب

جمعہ 19 اگست 2016 20:34

ایشیا کی سب سے بڑی مویشی منڈی ملیر کے علاقے سپر ہائی وے پر قائم، دس لاکھ مویشیوں کی گنجائش، ہزاروں جانور پہنچ گئے

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 اگست ۔2016ء) یشیا کی سب سے بڑی مویشی منڈی ملیر کے علاقے سپر ہائی وے پر قائم، دس لاکھ مویشیوں کی گنجائش۔ ہزاروں جانور پہنچ گئے ہیں۔ کئی جانوروں کو دلہنوں کی طرح سجادیا گیا۔ انتظامیہ نے مویشیوں کو بیماری سے بچانے کے لئے تاحال کوئی انتظام نہیں کیا۔ منڈی میں دیگر سہولیات بھی عدم دستیاب۔ انتظامیہ نے مویشیوں اور مالکان کی حفاظت کے لئے کوئی انتظام نہیں کیا ہے۔

ہم خود کو غیر محفوظ سمجھ رہے ہیں: مویشی مالکان۔ تفصیلات کے مطابق ہر سال کی طرح اس سال بھی عید الضحی کے موقعے پر ملیر کے علاقے سپر ہائی وے پر ایشیا کی سب سے بڑی مویشی منڈی قائم کردی گئی ہے جس میں دس لاکھ سے زائد مویشی کھڑے کرنے کی گنجائش ہے اس وقت ہزاروں جانور ملک کے مختلف حصوں سے لائے گئے ہیں لیکن انتظامیہ کی دلچسپی صرف ٹیکس وصولی میں ہے جبکہ منڈی میں صفائی سمیت جانوروں کو بیماری سے بچانے کے لئے کوئی انتظامات نہیں کیئے گئے ہیں ۔

(جاری ہے)

مویشی مالکان عالم خان، ربنواز، صنوبر خان و دیگر نے بتایا کہ اپنے بچوں کا پیٹ پالنے کے لئے ملک کے دور دراز علاقوں سے مویشی فروخت کرنے کے لئے لائے ہیں لیکن یہاں کوئی حفاظتی انتظام نہیں راتیں جاگ کر گذارتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ابھی تک مویشی خریدنے کے لئے کوئی نہیں آیا لوگ مویشیوں کی نمائش کر رہے ہیں اور بڑی تعداد میں مویشیوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ ٹیکس وصولی کا شوق رکھنے والے بلدیاتی اداروں کے افسران مویشیوں اور مالکان کے انسانی حقوق کی پاسداری کریں تمام انتظامات کا بندوبست کریں۔

Browse Latest Business News in Urdu

رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیوں  کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے الاٹمنٹ سمیت لیز منسوخ کردی جائے گی ،کے ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی

سر حد چیمبر ا ٓف کا مرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فو اد ا سحق کی زیر صدارت اجلاس

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ

پاکستان کا مالی خسارہ 4 ہزار 337 ارب روپے تک پہنچ گیا‘وزارت خزانہ کی رپورٹ نے معاشی استحکام کے حکومتی ..

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن   کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے  تبادلے  بڑھانےپر زور

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے تبادلے بڑھانےپر زور

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

شیخ راشد عالم فیڈریشن کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینر مقرر

سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی

کراچی،شیخ راشد عالم ایف پی سی سی آئی کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینئر ..