چین کے صنعتی منافع میں تیز ی سے اضافہ

ہفتہ 27 اگست 2016 19:32

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 اگست ۔2016ء)سرکاری اعدادوشمار کے مطابق 2016ء کے پہلے سات ماہ میں چین کی اہم صنعتی فرموں کے منافع میں 6.9فیصد سالانہ کا اضافہ ہوا ہے منافع میں ہی اضافہ سال رواں کے پہلے چھ ماہ میں رجسٹرکئے جانیوالے 6.2فیصد اضافے سے زائد ہے ، بیس ملین یوآن (تین ملین امریکی ڈالر ) سے زائد آمدن والی صنعتی کمپنیوں کا مجموعی منافع جنوری ۔

(جاری ہے)

جولائی کی مدت کے دوران 3.52ٹریلین ہو گیا ۔یہ بات قومی شماریات بیورو (این بی ایس ) نے ایک اعلامیہ میں بتائی ہے ، صرف جولائی میں ان کا منافع گیارہ فیصد کے اضافے سے 523بلین یوآن ہو گیا جو کہ امسال دوسرا سب سے زیادہ ماہانہ منافع ہے ، اس کے علاوہ یہ جون میں 5.1فیصد کے ا ضافے سے کہیں زیادہ ہے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

آئی سی سی ایف ایٹ مرکز کو بہترین کاروباری مرکز بنانے میں بھرپور تعاون کرے گا، احسن ظفر بختاوری

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی

گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست ..

انڈسٹری کو سولر پر منتقل کرنے کی پلاننگ کی جا رہی ہے،صوبائی وزیر صنعت

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس   1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد)  اضافہ ..

کاٹی کی تجویز کردہ کمپنیوں کو فوری لائسنس جاری  کئے جائیں گے، ڈی جی سندھ فوڈ اتھارٹی

امریکی ڈالرکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں    10 پیسے اضافہ

ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی

برائیلرگوشت کی قیمت میں17 روپے فی کلو اضافہ

پاکستان اور کوریا کے درمیان معاشی تعاون بڑھانے کیلئے موثر اقدامات کی ضرورت ہے، چوہدری شافع حسین

ٹیلی نار مائیکروفنانس بینک کا  2024  کی پہلی سہ ماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان