ازمیر عالمی تجارتی میلے کا آغاز

اتوار 28 اگست 2016 11:26

ازمیر ۔ 28 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔28 اگست ۔2016ء) ترکی کے اہم ترین عالمی میلے ازمیر انٹر نیشنل فیئر کا 85 ویں بارآغاز ہو گیا۔ اس نمائش میں 60 ملکی و غیر ملکی کمپنیاں 10 روز تک اپنا اسٹال لگائیں گی۔

(جاری ہے)

اس نمائش کا افتتاح وزیر صنعت ،سائنس و ٹیکنالوجی فاروق اوزلو ، عوامی جمہوری پارٹی کی نائب چئیر وومن سیلین سائیک بوکے اور نائب وزیر اقتصادیات فاتح متین نے کیا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اوزلو نے نمائش میں موجود غیر ملکی تاجروں سے کہا کہ وہپ اپنے ملکوں کو واپسی پر 15 جولائی کے واقعات سے ضرور مطلع کریں اور ہمیں امید ہے کہ تمام دوست ممالک گولن تحریک کے اداروں اور درس گاہوں کو بند کرنے میں مدد کریں گے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،72ہزار785پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

عالمی تجارتی نمائش ٹیکس ورلڈ  میں  شرکت  کے لئے      درخواستیں طلب

پانچویں بین الاقوامی ٹیکسٹائل اینڈ لیدر ایگزبیشن میں شرکت کے لئے  جمعہ   تک درخواستیں     طلب

سی پیک کے دوسرے مرحلہ کے لئے وزیراعظم کا متوقع دورہ چین انتہائی اہمیت کا حامل ہے، ڈاکٹر حسن داؤد بٹ

سوزوکی کی جانب سے سویفٹ کی قیمت میں محدود مدت کیلئے کمی کا اعلان

انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی

عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے

وفاقی ٹیکس محتسب ملک بھر کی تاجر برادری کےٹیکس خدشات کو فوری طور پر دور کرنے کے لیے پر عزم ہے، مہر کاشف

مختلف اقدامات ‘ سرحد چیمبر و اینڈریو شوفر کے مابین اتفاق

چیئرمین پیڈمک جاوید اقبال سے بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد کی ملاقات

چین ، پاکستان نیشنل پویلین میں پاکستانی بیف کی نمائش

ڈی آئی جی آپریشنز کی صدر لاہور چیمبر  سے ملاقات، امن و امان سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال