رواں سال کی دوسری سہ ماہی کے دوران بینکاری کے شعبہ کے نان پرفارمنگ قرضوں کی شرح میں 2.46 فیصد کا اضافہ

منگل 30 اگست 2016 20:04

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 اگست ۔2016ء) رواں سال 2016 ء کی دوسری سہ ماہی کے دوران بینکاری کے شعبہ کے نان پرفارمنگ قرضوں کی شرح میں 2.46 فیصد کا اضافہ ہوا ہے اور شعبہ کے بیڈ لونز کا حجم 649 ارب روپے تک بڑھ گیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق روا سال کے ابتدائی تین ماہ کے اختتام پر بیڈ لونز کا مجموعی حجم 634 ارب روپے تھا جبکہ رواں سال کی دوسری سہ ماہی کے اختتام پر نان پرفارمنگ قرضوں کے حجم میں 116 ارب روپے کا مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اسی طرح جنوری تا مارچ کی پہلی سہ ماہی کے خاتمہ پر بیڈ لونز میں 106 ارب کا اضافہ ہوا تھا۔

رپورٹ کے مطابق بینکوں اور مالیاتی اداروں نے اپریل تا جون کے دوران نان پرفارمنگ قرضوں کی مد میں 14.9 ارب روپے کی ریکوریاں کی ہیں جبکہ پہلی سہ ماہی کے دوران 16.3 ارب روپے کے نان پرفارمنگ لونز کی ریکوری کی گئی تھی۔

(جاری ہے)

اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق زراعت، کنزیومر اور ایس ایم ایز کے شعبہ کے نان پرفارمنگ قرضوں کی شرح میں اضافہ ہوا ہے اور نان پرفارمنگ لونز کی سب سے زیادہ شرح ایس ایم ایز کے شعبہ میں 26.5 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے اور اپریل تا جون کے دوران شعبہ کے بیڈ لونز کا حجم 83 ارب روپے رہا ہے جس سے بینکوں اور مالیاتی اداروں کی جانب سے شعبہ کو جاری کئے گئے قرضوں میں نان پرفارمنگ قرضوں کا مجموعی حجم 311 ارب روپے تک بڑھ گیا۔

Browse Latest Business News in Urdu

رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیوں  کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے الاٹمنٹ سمیت لیز منسوخ کردی جائے گی ،کے ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی

سر حد چیمبر ا ٓف کا مرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فو اد ا سحق کی زیر صدارت اجلاس

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ

پاکستان کا مالی خسارہ 4 ہزار 337 ارب روپے تک پہنچ گیا‘وزارت خزانہ کی رپورٹ نے معاشی استحکام کے حکومتی ..

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن   کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے  تبادلے  بڑھانےپر زور

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے تبادلے بڑھانےپر زور

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

شیخ راشد عالم فیڈریشن کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینر مقرر

سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی

کراچی،شیخ راشد عالم ایف پی سی سی آئی کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینئر ..