حکومت نے پٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی کی شرخ میں تین تا ساڑھے سات فیصد اضافہ کردیا

اتوار 4 ستمبر 2016 23:21

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔4ستمبر۔2016ء) حکومت نے عوام پر پٹرول بم گرادیا ۔ پٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی کی شرخ میں تین تا ساڑھے سات فیصد اضافہ کردیاگیا ۔حکومت اضافی ٹیکس کی مد میں ستمبر میں عوام سے دس ارب روپے اضافی وصول کرے گی ۔ ایف بی آر کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی کی شرح میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا ۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول پر تین ، ہائی اسپیڈ ڈیزل پر ساڑھے سات ، ہائی آکٹین پر ساڑھے چار جبکہ لائٹ اسپیڈ ڈیزل پر جی ایس ٹی میں ساڑھے تین فیصد اضافہ کیا گیا ہے ۔ ٹیکس میں اضافے سے عوام تین تا دس روپے فی لیٹر ریلیف سے محروم ہوگئے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق حکومت اضافی ٹیکس کی مد میں ستمبر میں عوام سے دس ارب روپے اضافی وصول کرے گی جبکہ ستمبر میں مجموعی طور پر پٹرولیم مصنوعات پر تیس ارب سے زائد ٹیکس وصول کیا جائے گا ۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا

کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا

سندھ فوڈ اتھارٹی اور کاٹی کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..

100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے

سیمنٹ انڈسٹری کی برآمدات میں اضافہ اور مقامی فروخت میں کمی ریکارڈ

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری تمام تاجروں کا نگران ادارہ ہے، احسن ظفر بختاوری

ریئل اسٹیٹ سیکٹر کے تحفظ کے لیے خصوصی اقدامات اٹھائے جائیں‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور