سی سی پی نے کمپی ٹیشن قانون سے آگاہی سے متعلق نئی گائیڈ لائنز جاری کرنا شروع کر دیں

جمعرات 29 ستمبر 2016 19:14

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 ستمبر - 2016ء) کمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان نے ایک جامع منصوبہ کے تحت کمپیٹیشن قانون سے متعلق موجودہ گائیڈ لائنز میں بہتری لانے اور نئی گائیڈ لائنزجاری کرنے کا کام شروع کر دیاہے۔ان گائیڈ لائنز کا مقصد تمام سٹیک ہولڈرز اور عوام الناس کو عا م فہم زبان میں کمپیٹیشن قانون سے متعلق آگاہی فراہم کرنا ہے۔

اس سلسلے کی پہلی کڑی میں کمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان نے کمپیٹیشن ایکٹ کے سیکشن 3 جو کہ مارکیٹ میں بالادستی کے غلط استعمال کے متعلق ہے کہ بارے میں جامع گائیڈ لائنز جاری کر دی ہیں۔ان گائیڈ لائنز میں مارکیٹ میں با لادست پوزیشن کا مفہوم عام فہم زبان میں واضح کیا گیا ہے۔اس کے علاوہ اس کتابچہ میں کمیٹیشن قانون کے سیکشن 3 کی خلاف ورزی کی صورت میں سی سی پی کو جرمانے نافذ کرنے اور اصلاحی آرڈرز جاری کرنے کے اختیارات کا بھی تفصیل سے بتایا گیا ہے۔

(جاری ہے)

اس سلسلے کے دوسرے مرحلے میں سی سی پی رضاکارانہ تعمیل کے متعلق گائیڈ لائنز جاری کرے گا جو کہ کاروباری اداروں کے لیے کمپیٹیشن قوانین کی رضاکارانہ تعمیل کے لیے مدد گار ثابت ہوگا۔سی سی پی کو کمپیٹیشن قانون کے سیکشن 29کے تحت یہ حق حا صل ہے کہ وہ کمپیٹیشن سے متعلقہ معاملات کی آگاہی کے لیے مئو ثر اقدامات کرے۔یہ گائیڈ لائنز کمیشن کی ویب سائیٹ www.cc.gov.pk پر دستیاب ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

آئی سی سی ایف ایٹ مرکز کو بہترین کاروباری مرکز بنانے میں بھرپور تعاون کرے گا، احسن ظفر بختاوری

آئی سی سی ایف ایٹ مرکز کو بہترین کاروباری مرکز بنانے میں بھرپور تعاون کرے گا، احسن ظفر بختاوری

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی

گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست ..

گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست ..

انڈسٹری کو سولر پر منتقل کرنے کی پلاننگ کی جا رہی ہے،صوبائی وزیر صنعت

انڈسٹری کو سولر پر منتقل کرنے کی پلاننگ کی جا رہی ہے،صوبائی وزیر صنعت

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس   1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد)  اضافہ ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ ..

کاٹی کی تجویز کردہ کمپنیوں کو فوری لائسنس جاری  کئے جائیں گے، ڈی جی سندھ فوڈ اتھارٹی

کاٹی کی تجویز کردہ کمپنیوں کو فوری لائسنس جاری کئے جائیں گے، ڈی جی سندھ فوڈ اتھارٹی

امریکی ڈالرکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں    10 پیسے اضافہ

امریکی ڈالرکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں 10 پیسے اضافہ

ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی

ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی

برائیلرگوشت کی قیمت میں17 روپے فی کلو اضافہ

برائیلرگوشت کی قیمت میں17 روپے فی کلو اضافہ

پاکستان اور کوریا کے درمیان معاشی تعاون بڑھانے کیلئے موثر اقدامات کی ضرورت ہے، چوہدری شافع حسین

پاکستان اور کوریا کے درمیان معاشی تعاون بڑھانے کیلئے موثر اقدامات کی ضرورت ہے، چوہدری شافع حسین

ٹیلی نار مائیکروفنانس بینک کا  2024  کی پہلی سہ ماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان

ٹیلی نار مائیکروفنانس بینک کا 2024 کی پہلی سہ ماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان