خیبرپختونخوا نے اپنے مجموعی آمدن میں 577.4ارب روپے کی بچت کی تاہم امن و امان کی صورتحال کے باعث خیبرپختونخوا حکومت کو صوبائی ٹیکسز کی وصولی میں نمایاں کمی کاسامناکرنا پڑا

جمعہ 30 ستمبر 2016 18:22

پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 ستمبر - 2016ء) خیبرپختونخوا نے اپنے مجموعی آمدن میں 577.4ارب روپے کی بچت کی تاہم امن و امان کی صورتحال کے باعث خیبرپختونخوا حکومت کو صوبائی ٹیکسز کی وصولی میں نمایاں کمی کاسامناکرنا پڑا ۔ وفاقی حکومت کی جانب سے چاروں صوبوں کی معاشی کارکردگی کے بارے میں مرتب کردہ رپورٹ کے مطابق مالی سال 2015-16کے دوران خیبرپختونخوا کے مجموعی محاصل 338.364ارب روپے تھے جس میں وفاق سے این ایف سی ایوارڈ سے ملنے والے وفاقی ٹیکسوں کے حصوں 05.302ارب روپے اور صوبائی ٹیکس وصولیوں سے 07.13ارب روپے ، صوبائی ٹیکس وصولیوں میں پراپرٹی ٹیکس سے 376ملین روپے ، خدمات پرجنرل سیلز ٹیکس سے 268.7ارب روپے ، ایکسائز ڈیوٹی سے 15ارب روپے ، اسامپ ڈیوٹی سے 380ارب روپے ، موٹروہیل ٹیکس سے 317.1ارب روپے ، دیگرآمدن سے 269.3ارب روپے حاصل ہو ئے ۔

(جاری ہے)

صوبائی نان ٹیکس آمدن سے 817.15ارب روپے حاصل ہو ئے ۔ ان میں مارک اپ سے 52ملین روپے ، آبپاشی سے 524ملین روپے، اوردیگرنان ٹیکس ریونیو سے صوبے کو 79.8ارب روپے حاصل ہو ئے ۔ صوبے کومالی سال میں وفاق سے 392.3ارب روپے کی گرانٹ اور قرضے ملے ۔ جس میں قرضے کی مد میں 696.4ارب روپے ، گرانٹ کی مدمیں 798.7ارب روپے ، ترقیاتی گرانٹ کی مد میں 91.2کروڑ روپے ، صوبے کے مجموعی اخراجات 761.359ارب روپے رہے جس میں غیرترقیاتی اخراجات 927.246ارب روپے اورمجموعی ترقیاتی اخراجات 832.112ارب روپے رہے ۔ صوبے نے اپنے مجموعی آمدن سے 577.4ارب روپے کی بچت کی ۔ تاکہ بجٹ خسارے میں کمی لا کر عالمی مالیاتی اداروں کا طے کردہ بجٹ خسارے کا ہدف حاصل کیا جاسکے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..

یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..

100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ

سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے

سیمنٹ انڈسٹری کی برآمدات میں اضافہ اور مقامی فروخت میں کمی ریکارڈ

سیمنٹ انڈسٹری کی برآمدات میں اضافہ اور مقامی فروخت میں کمی ریکارڈ

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری تمام تاجروں کا نگران ادارہ ہے، احسن ظفر بختاوری

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری تمام تاجروں کا نگران ادارہ ہے، احسن ظفر بختاوری

ریئل اسٹیٹ سیکٹر کے تحفظ کے لیے خصوصی اقدامات اٹھائے جائیں‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

ریئل اسٹیٹ سیکٹر کے تحفظ کے لیے خصوصی اقدامات اٹھائے جائیں‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

چینی ٹیکسٹائل وفد کا اپٹما آفس کا دورہ، مشترکہ منصوبوں کے امکانات تلاش کرنے کے عزم کا اظہار

چینی ٹیکسٹائل وفد کا اپٹما آفس کا دورہ، مشترکہ منصوبوں کے امکانات تلاش کرنے کے عزم کا اظہار

میری ٹائم ریگولیٹری باڈی وقت کی اہم ضرورت ہے،عاطف اکرام شیخ

میری ٹائم ریگولیٹری باڈی وقت کی اہم ضرورت ہے،عاطف اکرام شیخ

ایل این جی کا جھوٹا سکینڈل بنانے والوں کیخلاف کاروائی کی جائے۔ میاں زاہد حسین

ایل این جی کا جھوٹا سکینڈل بنانے والوں کیخلاف کاروائی کی جائے۔ میاں زاہد حسین