دھان کی کٹائی سٹے کے او پر وا لے دا نوں کا رنگ بد لنے پر کی جائے٬زرعی ماہرین

پیر 24 اکتوبر 2016 11:58

سرگودھا۔24 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اکتوبر2016ء)ماہرین زراعت کی طرف سے کا شت کا رو ں کو دھا ن کی کٹا ئی اور پھنڈا ئی کے دورا ن نقصان سے بچنے کیلئے سفارشا ت پرعمل کر نے کی ہد ایت کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

زرعی ماہرین نے کہا ہے کہ فصل کی کٹائی ا س وقت کریں جب سٹے کے او پر وا لے دا نے رنگ بد ل چکے ہو ں٬ نیچے وا لے چند دا نے ابھی سبز ہوں لیکن بھر چکے ہوں اور دا نو ں میں نمی 20تا22فیصد ہو ۔ ا گر فصل کمبا ئن ہا ر ویسٹر سے کٹوا نی ہو تو ا س میں دھا ن کی کٹا ئی والی کٹ لگوا ئیں۔ کمبا ئن کی رفتار آہستہ رکھیں اور فصل کو ا ونچا کا ٹیں ۔پھنڈا ئی کے بعد مو نجی کو صاف کر کے دھو پ میں اچھی طرح خشک کر لیں ۔

Browse Latest Business News in Urdu

رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیوں  کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے الاٹمنٹ سمیت لیز منسوخ کردی جائے گی ،کے ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی

سر حد چیمبر ا ٓف کا مرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فو اد ا سحق کی زیر صدارت اجلاس

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ

پاکستان کا مالی خسارہ 4 ہزار 337 ارب روپے تک پہنچ گیا‘وزارت خزانہ کی رپورٹ نے معاشی استحکام کے حکومتی ..

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن   کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے  تبادلے  بڑھانےپر زور

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے تبادلے بڑھانےپر زور

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

شیخ راشد عالم فیڈریشن کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینر مقرر

سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی

کراچی،شیخ راشد عالم ایف پی سی سی آئی کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینئر ..