- Home
- Business
- Business News
- فیصل آباد شہر میں مختلف 11پارکنگ سائیٹس کوجدید خطوط پر ای ٹکٹنگ(E Tickting) نظام رائج کیا جائے گا
فیصل آباد شہر میں مختلف 11پارکنگ سائیٹس کوجدید خطوط پر ای ٹکٹنگ(E Tickting) نظام رائج کیا جائے گا
ہفتہ 29 اکتوبر 2016 11:24
(جاری ہے)
اس امر کا فیصلہ ڈی سی او آفس میں منعقدہ فیصل آباد پارکنگ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرکے سالانہ اجلاس کے دوران کیا گیا جس میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر محمدشاہد٬مینجنگ ڈائریکٹر فیصل آباد پارکنگ کمپنی سیدہ ام لیلیٰ٬ڈائریکٹر لیگل لوکل گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹ پنجاب چوہدری ابرار حسین٬ڈی او اکائونٹس رانا تنویر حسین٬مقامی صنعتکارفرخ زمان٬جنرل سیکرٹری انجمن تاجران محمود عالم جٹ٬میجنر آپریشن انصرعنایت٬انٹرنل ایڈیٹرمحمدارسلان٬ایس ایس پی آپریشن اورسٹی ٹریفک آفیسر کے نمائندوں ودیگر نے شرکت کی۔
اجلاس کے دوران فیصل آباد پارکنگ کمپنی کی کارکردگی کاجائزہ لیا گیااورپارکنگ کے نظام کو شہری ضروریات کے مطابق مزید منظم اوربہتر بنانے کااعادہ کیا گیا۔اس موقع پر سال 2015-16کے آڈٹ اکائونٹس کی منظوری بھی دی گئی۔Browse Latest Business News in Urdu
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے
سیمنٹ انڈسٹری کی برآمدات میں اضافہ اور مقامی فروخت میں کمی ریکارڈ
اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری تمام تاجروں کا نگران ادارہ ہے، احسن ظفر بختاوری
ریئل اسٹیٹ سیکٹر کے تحفظ کے لیے خصوصی اقدامات اٹھائے جائیں‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور
چینی ٹیکسٹائل وفد کا اپٹما آفس کا دورہ، مشترکہ منصوبوں کے امکانات تلاش کرنے کے عزم کا اظہار
میری ٹائم ریگولیٹری باڈی وقت کی اہم ضرورت ہے،عاطف اکرام شیخ
ایل این جی کا جھوٹا سکینڈل بنانے والوں کیخلاف کاروائی کی جائے۔ میاں زاہد حسین
اپریل 2024میں سیمنٹ کی فروخت میں 0.29فیصد کی معمولی کمی
آئی سی سی ایف ایٹ مرکز کو بہترین کاروباری مرکز بنانے میں بھرپور تعاون کرے گا، احسن ظفر بختاوری
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی
گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست ..
انڈسٹری کو سولر پر منتقل کرنے کی پلاننگ کی جا رہی ہے،صوبائی وزیر صنعت
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ ..
کاٹی کی تجویز کردہ کمپنیوں کو فوری لائسنس جاری کئے جائیں گے، ڈی جی سندھ فوڈ اتھارٹی
امریکی ڈالرکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں 10 پیسے اضافہ
ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی
برائیلرگوشت کی قیمت میں17 روپے فی کلو اضافہ
پاکستان اور کوریا کے درمیان معاشی تعاون بڑھانے کیلئے موثر اقدامات کی ضرورت ہے، چوہدری شافع حسین
ٹیلی نار مائیکروفنانس بینک کا 2024 کی پہلی سہ ماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان
کوریا کے صنعتکاروں کے 4رکنی وفد نے آج فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے قائم مقام صدر ڈاکٹر ..
100اور1500مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کو ہو گی
حکومت ریئل اسٹیٹ سیکٹر کے تحفظ کے لیے خصوصی اقدامات اٹھائے ، صدر لاہور چیمبر کاشف انور
سرگودہا، 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کوہوگی
PSX Live Index
Updated: 04:15:01pm | 04-05-2024
Status: Closed | Volume: 452,155,229 |
---|
KSE100 Index |
---|
Current |
High |
Low |
Change |
* LDCP represents Last Day Close Price
View Full Summary