سردی کے آتے ہی ملک میں انڈے کی اوسط قیمت 8روپے اضافہ کیساتھ 126.60 روپے فی درجن ہوگئی

اتوار 20 نومبر 2016 15:50

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 نومبر2016ء) سردی کے آتے ہی ملک میں انڈے کی اوسط قیمت 8روپے اضافہ کے ساتھ 126.60 روپے فی درجن ہوگئی بیورو شماریات (پی بی ایس) کے جاری کردہ ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق 17 نومبر کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران 10اشیا کی قیمتوں میں اضافہ، 11 اشیاکی قیمتوں میں کمی اور 32 اشیا کی قیمتوں میں استحکام رہا۔

رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے سب سے زیادہ اضافہ انڈوں کی قیمت میں7فیصد اضافہ ہوا جس کے نتیجے میں ملک میں انڈے کی اوسط قیمت 118.32 روپے سے بڑھ کر 126.60 روپے فی درجن ہوگئی، ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت 3.97 فیصد کے اضافے سے 1209.41روپے، ٹماٹر1.96 فیصد کے اضافے سے 48.99روپے فی کلوم، چینی1.23 فیصد بڑھ کر 72.96روپے فی کلو گئی، اس کے علاوہ سگریٹ، ویجیٹیبل گھی، گندم، جلانے کی لکڑی، آٹے اور اری6چاول کی قیمتوں میں بھی ہفتہ وار بنیادوں پر اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے چکن،گڑ، دال چنا، دال ماش، آلو،کیلے، پیاز ، سرخ مرچ پسی ہوئی، دال مونگ، لہسن اور دال مسود کی قیمتوں میں بھی 1.84 فیصد تک کمی ہوئی اسی طرح 8ہزار روپے ماہانہ تک کمانے والے طبقے کے لیے افرط زر کی شرح 0.11 فیصد، 8 ہزار سے 12ہزار تک کمانے والوں کے لیے 0.10 فیصد، 12ہزار تا 18ہزار روپے ماہانہ آمدن والوں کے لیی0.11 فیصد، 18 ہزار 35 ہزار روپے والوں کے لیے 0.11 فیصد اور ماہانہ 35 ہزار سے زائد کمانے والوں کے لیے افراط زر کی شرح 0.12 فیصد بڑھی، اس دوران۔ملک میں حساس قیمتوں کے اشاریے پر مبنی افراط زر کی شرح میں ہفتہ وار بنیادوں پر0.11 فیصد اور سالانہ بنیادوں پر 0.51 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا

Browse Latest Business News in Urdu

رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیوں  کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے الاٹمنٹ سمیت لیز منسوخ کردی جائے گی ،کے ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی

سر حد چیمبر ا ٓف کا مرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فو اد ا سحق کی زیر صدارت اجلاس

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ

پاکستان کا مالی خسارہ 4 ہزار 337 ارب روپے تک پہنچ گیا‘وزارت خزانہ کی رپورٹ نے معاشی استحکام کے حکومتی ..

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن   کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے  تبادلے  بڑھانےپر زور

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے تبادلے بڑھانےپر زور

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

شیخ راشد عالم فیڈریشن کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینر مقرر

سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی

کراچی،شیخ راشد عالم ایف پی سی سی آئی کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینئر ..