اوپن کرنسی مارکیٹ میںروپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمیںاضافے کارحجان

ہفتہ 26 نومبر 2016 21:10

اوپن کرنسی مارکیٹ میںروپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمیںاضافے کارحجان
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 نومبر2016ء)ہفتہ کومقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میںروپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمیںاضافے کارحجان دیکھاگیاجبکہ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران انٹربینک مارکیٹ میںروپے کے مقابلے ڈالر3پیسے اوراسی مدت میںاوپن مارکیٹ میںڈالر50پیسے مہنگاہوگیا۔

(جاری ہے)

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ کے روزمقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میںروپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمیں20پیسے کا اضافہ ریکارڈکیاگیاجس سے ڈالرکی قیمت فروخت107.20روپے سے بڑھ کر107.40روپے پرجاپہنچی اسی طرح25پیسے کے اضافے سے یوروکی قیمت خرید114روپے سے بڑھ کر114.25روپے اورقیمت فروخت115.50روپے سے بڑھ کر115.75روپے ہوگئی جبکہ برطانوی پاونڈ کی قدر70پیسے بڑھ گئی جس کے بعد برطانوی پائونڈکی قیمت خرید133.80روپے سے بڑھ کر134.50روپے اورقیمت فروخت135.30روپے سے بڑھ کر136روپے ہوگئی۔

فاریکس ایسوسی ایشن کی ہفتہ واررپورٹ کے مطابق اوپن کرنسی مارکیٹ میںگزشتہ ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے یوروکی قدرمیں1.5روپے اوربرطانوی پائونڈکی قدرمیں2.70روپے کانمایاںاضافہ ریکارڈکیاگیا۔#

Browse Latest Business News in Urdu

بزنس فیسلی ٹیشن سنٹر کے ذریعے صنعتکاروں کے ٹیکس سے متعلقہ  مسائل حل کرانے کی کوشش کریں گے،فیصل آبادچیمبر

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا

صدر آئی سی سی آئی کا سی ڈی اے حکام کے ساتھ تجارتی مراکز کے مشترکہ دوروں کا فیصلہ

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا

کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا

سندھ فوڈ اتھارٹی اور کاٹی کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..

100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے