فلم مارکیٹ سے چین کو 44ارب یوآن کی آمدنی

2020ء تک سالانہ باکس آفس سیلز 100ارب یوآ ن تک پہنچ جائینگی

پیر 28 نومبر 2016 13:35

فلم مارکیٹ سے چین کو 44ارب یوآن کی آمدنی
ووہان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 28 نومبر2016ء) رواں سال فلموں کی نمائش سے حاصل ہونیوالی آمدنی میں گذشتہ سال کی نسبت اضافہ متوقع ہے ،2015ء میں ٹکٹو ں کی فروخت سے 44ارب یوآن (6.8ارب امریکی ڈالر ) کی آمدنی حاصل ہوئی، یہ آمدنی 2003ء سے 35فیصد سالانہ کے حساب سے بڑھتی رہی ہے جبکہ صرف 2015ء میں گذشتہ برسوں کی نسبت آمدنی میں 48.7فیصد کا اضافہ ہوا ، یہ اعدادوشمار ریاستی انتظامیہ برائے ذرائع ابلاغ کی طرف سے جاری کئے گئے ہیں ۔

(جاری ہے)

بیان میں کہا گیا ہے کہ اگرچہ اس سال باکس آفس سیلز 35فیصد سے کم رہی ہے تا ہم اس سال آمدنی میں اضافہ ہو گا کیونکہ چین دنیا کی دوسری بڑی فلم مارکیٹ ہے ، چینی فلم مارکیٹ دنیا کی فلمی مارکیٹ میں ایک تہائی حصہ ڈالتی ہے ، آ ن لائن فلمی حقوق کی فروخت سے گذشتہ سال4 ارب یوآن (560ملین امریکی ڈالر ) کی آمدنی ہوئی ، گذشتہ دہائیوں میں باکس آفس سیلز میں ایک ارب یوآن سے چالیس ارب یوآن تک کا اضافہ ہوا جس کی وجہ مارکیٹ میں اصلاحاتی اقدامات تھے ۔رپورٹ میں توقع ظاہر کی گئی ہے کہ 2020ء تک سالانہ باکس آفس سیلز 100ارب یوآ ن تک پہنچ جائے گی ۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایس ای سی پی نے پی آئی اے کی سکیم آف ارینجمنٹ کی منظوری دے دی

حیدری مارکیٹ کے تاجروں کی فلاح وبہبود کیلئےبھرپور کردار ادا کریں گے، ٹاؤن ناظم

انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

صوبائی وزیر صنعت چوہدری شافع حسین کاگورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی کا دورہ،مختلف شعبوں سمیت لیبز کا معائنہ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2500روپے  اضافہ ریکارڈ

ملکی برآمدات ودرآمدات پر پرمال برداری اخراجات کے حجم میں   9 ماہ  کے دوران  کمی

فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی  کی مد میں  وصولیوں کی شرح میں جاری مالی سا ل کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 64 ..

عالمی بینک کے  نائب صدر برائے جنوبی ایشیا   مارٹن ریزر  پاکستان پہنچ گئے

ملک میں  فرنس آئل کی فروخت میں جاری مالی سا ل کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر  53 فیصد کی کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران بھی استحکام رہا، پاکستان بیورو برائے شماریات

پاکستان سٹاک ایکسچینج   میں پیر کی دوپہر تک   1077.08    پوائنٹس کا  اضافہ ،  100 انڈکس  72979.17 پوائنٹس  پر پہنچ ..

فیصل آباد کو جدید سائنسی خطوط پر استوار کرنے کے لئے شہری ترقی کے  محکموں میں پائیدار بنیادوں پر روابط ..