ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کا کوئی اندیشہ نہیں ہے، ترجمان پی ایس او

پیر 28 نومبر 2016 16:11

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کا کوئی اندیشہ نہیں ہے، ترجمان پی ایس او
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 نومبر2016ء) پاکستان اسٹیٹ آئل(پی ایس او)نے کہاہے ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی فراہمی معمول کے مطابق جاری ہے جبکہ قلت کا کوئی اندیشہ نہیں ہے۔ عوام افواہوں پر کان نہ دھریں کیونکہ پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کے حوالے سے تمام افواہیں اب دم توڑ چکی ہے۔ پاکستان اسٹیٹ آئل کے مطابق اس وقت ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کے وافر مقدار میں ذخائر موجود ہیں۔

(جاری ہے)

ترجمان پی ایس اوکے مطابق کمپنی نے ریفائنریز سے پیٹرول حاصل کر لیا ہے اور اسٹاک میں کوئی قلت نہیں جبکہ ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی فراہمی معمول کے مطابق جاری ہے۔دوسری جانب پٹرول کا مزید ایک کارگو کراچی پورٹ پہنچ گیا ہے۔ پاکستان اسٹیٹ آئل کے اعلامیہ کے بعد ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کے ذخائر میں کمی اور قلت کے حوالے سے عوام میں پائے جانے والی بے چینی اب ختم ہو گئی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایس ای سی پی نے پی آئی اے کی سکیم آف ارینجمنٹ کی منظوری دے دی

حیدری مارکیٹ کے تاجروں کی فلاح وبہبود کیلئےبھرپور کردار ادا کریں گے، ٹاؤن ناظم

انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

صوبائی وزیر صنعت چوہدری شافع حسین کاگورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی کا دورہ،مختلف شعبوں سمیت لیبز کا معائنہ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2500روپے  اضافہ ریکارڈ

ملکی برآمدات ودرآمدات پر پرمال برداری اخراجات کے حجم میں   9 ماہ  کے دوران  کمی

فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی  کی مد میں  وصولیوں کی شرح میں جاری مالی سا ل کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 64 ..

عالمی بینک کے  نائب صدر برائے جنوبی ایشیا   مارٹن ریزر  پاکستان پہنچ گئے

ملک میں  فرنس آئل کی فروخت میں جاری مالی سا ل کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر  53 فیصد کی کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران بھی استحکام رہا، پاکستان بیورو برائے شماریات

پاکستان سٹاک ایکسچینج   میں پیر کی دوپہر تک   1077.08    پوائنٹس کا  اضافہ ،  100 انڈکس  72979.17 پوائنٹس  پر پہنچ ..

فیصل آباد کو جدید سائنسی خطوط پر استوار کرنے کے لئے شہری ترقی کے  محکموں میں پائیدار بنیادوں پر روابط ..