چین دنیا کا سب سے بڑا ٹیکسٹائل برآمد کنندہ بن گیا

5ء میں چین نے یورپی یونین کو 53.32 بلین ڈالرکی ٹیکسٹائل مصنوعات برآمد کیں، انٹرنیشنل ٹریڈ سنٹر کے سربراہ جوزف اوزنیک کا سیمینار سے خطاب آئندہ دہائی میں بھی اپنی پوزیشن برقرار رکھے گا ،جیانگ ہوئی

بدھ 30 نومبر 2016 21:38

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 30 نومبر2016ء) چین دنیا کا سب سے بڑا ٹیکسٹائل برآمد کنندہ بن گیا ، آئندہ دہائی میں بھی اپنی پوزیشن برقرار رکھے گا ،2015ء میں چین نے یورپی یونین کو 53.132 بلین کی ٹیکسٹائل مصنوعات برآمد کیں۔ چائنہ ریڈیوانٹرنیشنل کے مطابق انٹرنیشنل ٹریڈ سینٹر (آئی ٹی سی )کے سربراہ جوزف اوزنیک نے پائیدار چین اور یورپی یونین کی سپلائی چین کے بارے میں ایک علیٰ سطحی فورم میں کہا کہ ڈبلیوٹی او میں شمولیت کے بعد عالمی منڈیوں میں چینی ٹیکسٹائل کی مصنوعات کیبرآمدات میں 8گنا اضافہ ہو گیا ہے اور اب چین دنیا کا سب سے بڑا ٹیکسٹائل برآمد کنندہ بن چکا ہے ،جس پر چین کے چیمبر آف کامرس کے چیئرمین برائے درآمدات اور برآمدات جیانگ ہوئی نے کہا کہ چین دنیا کی سب سے بڑی ٹیکسٹائل برآمد کنندہ کی اپنی پوزیشن کو کم از کم آئندہ دہائی میں بھی برقرار رکھے گا ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہامکمل صنعتی چین اور سب سے زیادہ اقسام کے ساتھ چین میں دنیا کی سب سے بڑی ٹیکسٹائل انڈسٹری ہے ۔ٹیکسٹائل چین اور یورپی یونین کے درمیان دو طرفہ تجارت کا ایک اہم حصہ ہے ۔2015 میں چین نے یورپی یونین کو 53.132 بلین کی ٹیکسٹائل مصنوعات برآمد کیں جبکہ یورپی یونین کی جانب سے 4بلین ڈالر کی مصنوعات برآمد کیں۔دونوں طرف سے برآمدات کی شرح 2005 کے بعد دوگنیہوئی ۔

Browse Latest Business News in Urdu

یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..

یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..

100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ

سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے

سیمنٹ انڈسٹری کی برآمدات میں اضافہ اور مقامی فروخت میں کمی ریکارڈ

سیمنٹ انڈسٹری کی برآمدات میں اضافہ اور مقامی فروخت میں کمی ریکارڈ

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری تمام تاجروں کا نگران ادارہ ہے، احسن ظفر بختاوری

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری تمام تاجروں کا نگران ادارہ ہے، احسن ظفر بختاوری

ریئل اسٹیٹ سیکٹر کے تحفظ کے لیے خصوصی اقدامات اٹھائے جائیں‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

ریئل اسٹیٹ سیکٹر کے تحفظ کے لیے خصوصی اقدامات اٹھائے جائیں‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

چینی ٹیکسٹائل وفد کا اپٹما آفس کا دورہ، مشترکہ منصوبوں کے امکانات تلاش کرنے کے عزم کا اظہار

چینی ٹیکسٹائل وفد کا اپٹما آفس کا دورہ، مشترکہ منصوبوں کے امکانات تلاش کرنے کے عزم کا اظہار

میری ٹائم ریگولیٹری باڈی وقت کی اہم ضرورت ہے،عاطف اکرام شیخ

میری ٹائم ریگولیٹری باڈی وقت کی اہم ضرورت ہے،عاطف اکرام شیخ

ایل این جی کا جھوٹا سکینڈل بنانے والوں کیخلاف کاروائی کی جائے۔ میاں زاہد حسین

ایل این جی کا جھوٹا سکینڈل بنانے والوں کیخلاف کاروائی کی جائے۔ میاں زاہد حسین