کراچی، عالمی صرافہ مارکیٹ میںفی اونس سونا10ڈالرسستاہوگیا

ملکی صرافہ مارکیٹوںمیںایک تولہ سونے کی قیمت میں800روپے کی کمی ریکارڈکی گئی

ہفتہ 3 دسمبر 2016 22:10

کراچی، عالمی صرافہ مارکیٹ میںفی اونس سونا10ڈالرسستاہوگیا
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 دسمبر2016ء) گزشتہ ایک ہفتے کے دوران عالمی صرافہ مارکیٹ میںفی اونس سونا10ڈالرسستاہوگیاجس کی وجہ سے ملکی صرافہ مارکیٹوںمیںایک تولہ سونے کی قیمت میں800روپے کی کمی ریکارڈکی گئی ہے ۔ ہفتہ کوعالمی صرافہ مارکیٹ میں6ڈالرکے اضافے سے فی اونس سونے کی قیمت1178ڈالرپر جا پہنچی۔

(جاری ہے)

آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ملکی صرافہ مارکیٹوںمیںایک تولہ سونے کی قیمت میں200روپے کی کمی ریکارڈکی گئی جس کے بعدکراچی،حیدرآباد،لاہور،ملتان،فیصل آباد،اسلام آباد،راولپنڈی اورکوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوںمیںایک تولہ سونے کی49ہزار500روپے سے کم ہوکر49ہزار300روپے پرآگئی اسی طرح171روپے کی کمی سے دس گرام سونے کی قیمت42ہزار257روپے ہوگئی جبکہ ایک تولہ چاندی کی قیمت بھی740روپے پرمستحکم رہی ۔

ہفتہ وارپورٹ کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ملکی صرافہ مارکیٹوںمیں دس گرام سونا685روپے سستاہواجبکہ ایک تولہ چاندی کی قیمت مستحکم رہی

Browse Latest Business News in Urdu

یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..

100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے

سیمنٹ انڈسٹری کی برآمدات میں اضافہ اور مقامی فروخت میں کمی ریکارڈ

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری تمام تاجروں کا نگران ادارہ ہے، احسن ظفر بختاوری

ریئل اسٹیٹ سیکٹر کے تحفظ کے لیے خصوصی اقدامات اٹھائے جائیں‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

چینی ٹیکسٹائل وفد کا اپٹما آفس کا دورہ، مشترکہ منصوبوں کے امکانات تلاش کرنے کے عزم کا اظہار

میری ٹائم ریگولیٹری باڈی وقت کی اہم ضرورت ہے،عاطف اکرام شیخ

ایل این جی کا جھوٹا سکینڈل بنانے والوں کیخلاف کاروائی کی جائے۔ میاں زاہد حسین