لسٹڈ کمپنیوں کو سہ ماہی مالیاتی گوشوارے ایس ای سی پی کے مخصوص ای میل پربھیجنے کا پابند کردیا گیا

ہفتہ 10 دسمبر 2016 16:57

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 دسمبر2016ء) کمپنیزآرڈی نینس 2016کے تحت لسٹڈ کمپنیوں کو سہولیات فراہم کرنے اور کاروباری اخراجات میں کمی لانے کے لئے کمپنیاں اپنے سہ ماہی گوشوارے شیئر ہولڈز کو فرداً فرداًبجھوانے کے بجائے اپنی ویب سائٹس پر لگانے کے ساتھ ساتھ ای میل کے ذریعے ارسال کرنے کی تاکید کی گئی ہے۔ آئندہ سے سہ ماہی مالیاتی گوشوارے پی ڈی ایف اور ایم ایس ورڈ یا ایکسل میں ایس ای سی پی کو درج ذیل ای میل [email protected] پر موصول کروا ئے جا ئیں گے۔

(جاری ہے)

اسی طرح لسٹڈ کمپنیوں کیسالانہ گوشواروں کی ایک نقل بھی ایس ای سی پی کو اسی ای میل پتہ پربھجوائی جائے گی۔ آرڈیننس کے تحت ایس ای سی پی کو ان گوشواروں کی تین تین کاغذی نقول بھجوانا بھی ضروری ہے۔ جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کا فروغ کمپنیز آرڈیننس 2016 کا اہم جزو ہے۔ اسی کے پیش نظر لسٹڈ کمپنیوں کو مالیاتی گوشواروں کی برقیاتی ترسیل کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔ اس مقصد کے لئے بنایا گیا ایس ای سی پی کا مخصوص ای میل پتہ تمام متعلقہ لوگوں کو بذریعہ مراسلہ نمبر 39/2016بھجوایا جا چکاہے۔ یہ مراسلہ ایس ای سی پی کی ویب سائٹ پر بھی لگادیا گیا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

آئی سی سی ایف ایٹ مرکز کو بہترین کاروباری مرکز بنانے میں بھرپور تعاون کرے گا، احسن ظفر بختاوری

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی

گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست ..

انڈسٹری کو سولر پر منتقل کرنے کی پلاننگ کی جا رہی ہے،صوبائی وزیر صنعت

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس   1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد)  اضافہ ..

کاٹی کی تجویز کردہ کمپنیوں کو فوری لائسنس جاری  کئے جائیں گے، ڈی جی سندھ فوڈ اتھارٹی

امریکی ڈالرکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں    10 پیسے اضافہ

ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی

برائیلرگوشت کی قیمت میں17 روپے فی کلو اضافہ

پاکستان اور کوریا کے درمیان معاشی تعاون بڑھانے کیلئے موثر اقدامات کی ضرورت ہے، چوہدری شافع حسین

ٹیلی نار مائیکروفنانس بینک کا  2024  کی پہلی سہ ماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان