کراچی ، اوپن کرنسی مارکیٹ میںروپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمستحکم

انٹربینک مارکیٹ میںبھی ڈالرکی قدرمیںاستحکام،اوپن مارکیٹ میںڈالر70پیسے مہنگا

ہفتہ 10 دسمبر 2016 19:29

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 دسمبر2016ء) ہفتہ کومقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میںروپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمستحکم رہی جبکہ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک مارکیٹ میںبھی ڈالرکی قدرمیںاستحکام دیکھاگیاتاہم اوپن مارکیٹ میںڈالر70پیسے مہنگاہوگیا۔

(جاری ہے)

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ کے روزمقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میںڈالرکی قیمت خرید107.20روپے اورقیمت فروخت 107.40 روپے پربرقراررہی جبکہ25پیسے کی کمی سے یوروکی قیمت خرید113.25روپے سے کم ہو کر113روپے اورقیمت فروخت 114.75روپے سے کم ہو کر114.50روپے پرآگئی تاہم برطانوی پائونڈکی قیمت خرید134.50روپے اورقیمت فروخت 136 روپے پربرقراررہی۔

فاریکس ایسوسی ایشن کی ہفتہ واررپورٹ کے مطابق اوپن کرنسی مارکیٹ میںگزشتہ ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے یورواوربرطانوی پائونڈکی قدرمیںبالترتیب25،25پیسے کی کمی ریکارڈکی گئی۔#

Browse Latest Business News in Urdu

آئی سی سی ایف ایٹ مرکز کو بہترین کاروباری مرکز بنانے میں بھرپور تعاون کرے گا، احسن ظفر بختاوری

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی

گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست ..

انڈسٹری کو سولر پر منتقل کرنے کی پلاننگ کی جا رہی ہے،صوبائی وزیر صنعت

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس   1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد)  اضافہ ..

کاٹی کی تجویز کردہ کمپنیوں کو فوری لائسنس جاری  کئے جائیں گے، ڈی جی سندھ فوڈ اتھارٹی

امریکی ڈالرکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں    10 پیسے اضافہ

ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی

برائیلرگوشت کی قیمت میں17 روپے فی کلو اضافہ

پاکستان اور کوریا کے درمیان معاشی تعاون بڑھانے کیلئے موثر اقدامات کی ضرورت ہے، چوہدری شافع حسین

ٹیلی نار مائیکروفنانس بینک کا  2024  کی پہلی سہ ماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان