ْاوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر ایک بار پھر اونچی اڑان پر ، روپیہ کی قدر میں روز بروز گراوٹ

جمعرات 15 دسمبر 2016 22:42

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 دسمبر2016ء) اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر ایک بار پھر اونچی اڑان پر ہے جس کی وجہ سے پاکستانی روپیہ کی قدر روز بروز گرتی جا رہی ہے ۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 108روپے کی سطح تک پہنچنے میں صرف40پیسے کی دوری پر ہے ۔

(جاری ہے)

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کے روزانٹربینک مارکیٹ میںڈالرکی قیمت خرید104.85روپے اورقیمت فروخت104.90روپے پربرقراررہی تاہم 10پیسے کے اضافے سے مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میںڈالرکی قیمت خرید107.30روپے سے بڑھ کر107.40اورقیمت فروخت107.50روپے سے بڑھ کر107.60روپے پرجاپہنچی ۔

فاریکس رپورٹ کے مطابق یوروکی قدرمیں1.70روپے کی کمی ریکارڈکی گئی جس سے یوروکی قیمت خرید113.70روپے سے کم ہوکر112روپے اورقیمت فروخت115.20روپے سے کم ہو کر113.50روپے پرآگئی اسی طرح80پیسے کی کمی سے برطانوی پائونڈکی قیمت خرید134.80روپے سے گھٹ کر134روپے اورقیمت فروخت136.30روپے سے گھٹ کر135.50روپے ہوگئی ۔#

Browse Latest Business News in Urdu

فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی  کی مد میں  وصولیوں کی شرح میں جاری مالی سا ل کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 64 ..

عالمی بینک کے  نائب صدر برائے جنوبی ایشیا   مارٹن ریزر  پاکستان پہنچ گئے

ملک میں  فرنس آئل کی فروخت میں جاری مالی سا ل کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر  53 فیصد کی کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران بھی استحکام رہا، پاکستان بیورو برائے شماریات

پاکستان سٹاک ایکسچینج   میں پیر کی دوپہر تک   1077.08    پوائنٹس کا  اضافہ ،  100 انڈکس  72979.17 پوائنٹس  پر پہنچ ..

فیصل آباد کو جدید سائنسی خطوط پر استوار کرنے کے لئے شہری ترقی کے  محکموں میں پائیدار بنیادوں پر روابط ..

بزنس فیسیلی ٹیشن سینٹر کو کامیاب بنانےکے لئے ہر ممکن تعاون کریں گے، قائم مقام صدرفیصل آباد چیمبر

پاکستان انویسٹمنٹ کانفرنس و سمارٹ ایکسپو 11مئی کوسعودی عرب میں منعقد ہوگی

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی، فارمی انڈے مہنگے

سعودی تجارتی وفد کو پاکستان پہنچنے پر بزنس کمیونٹی سمیت پوری قوم خوش آمدید کہتی ہے، تاجر رہنما احسن ..

ایف پی سی سی آئی کے انتخابات میں کامیابی کے بعد یو بی جی قیادت کا  ایس سی سی آئی کا دورہ

بی ایف سی کاسرمایہ کاری کے فروغ میں اہم کردار،دیگر شہروں میں بھی ایسے سینئر بنائیں گے،چوہدری شافع