پا کستان مرکنٹا ئل ایکسچینج لمیٹڈ میں گزشتہ روز میٹلز، انرجی اور کوٹس،فاریکس کے 6.53 بلین روپے مالیت کے سودے کیے گئے

جمعہ 16 دسمبر 2016 22:19

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 دسمبر2016ء)پا کستان مرکنٹا ئل ایکسچینج لمیٹڈ میں گزشتہ روز کومجموی طور پرمیٹلز، انرجی اور کوٹس/فاریکس کی6.53بلین روپے مالیت کے سودے ہوئے۔ پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 3,033کی سطح پر بند ہوا۔سودوں کی مجموعی تعداد 16,880 رہی۔

(جاری ہے)

سب سے زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت3.42 بلین روپے تھی جبکہ کرنسیوں کے بذ ریعہ کوٹس ہونے والے سودوں کی مالیت 2.08بلین روپی,خام تیل کے سودوں کی مالیت799.25 ملین روپی, چاندی کے سودوں کی مالیت 207.17 ملین روپی, کاپر کے سودوں کی مالیت 14.97 ملین روپے اور کاٹن کے سودوں کی مالیت 225 ملین روپے رہی۔#

Browse Latest Business News in Urdu

رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیوں  کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے الاٹمنٹ سمیت لیز منسوخ کردی جائے گی ،کے ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی

سر حد چیمبر ا ٓف کا مرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فو اد ا سحق کی زیر صدارت اجلاس

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ

پاکستان کا مالی خسارہ 4 ہزار 337 ارب روپے تک پہنچ گیا‘وزارت خزانہ کی رپورٹ نے معاشی استحکام کے حکومتی ..

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن   کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے  تبادلے  بڑھانےپر زور

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے تبادلے بڑھانےپر زور

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

شیخ راشد عالم فیڈریشن کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینر مقرر

سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی

کراچی،شیخ راشد عالم ایف پی سی سی آئی کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینئر ..