یورپ کے بڑے بینکوں کی جانب سے 2016 ء میں ملازمین کو فارغ کرنے کے رجحان میں کمی

اتوار 18 دسمبر 2016 15:30

لندن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 دسمبر2016ء) یورپ کے بڑے بینکوں کی جانب سے 2016 ء کے دوران ملازمین کو فارغ کرنے کے رجحان میں کمی آئی۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق 2016 ء کے دوران یورپی بینکوں نے مالی مسائل کے باعث ڈھانچہ جاتی تبدیلیوں کیلئے 50,000 کے قریب ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان کیا جبکہ 2015 ء میں ہزاروں ملازمین کو فارغ کیا گیا تھا بالخصوص 2015 ء کے آخری 6 ماہ کے دوران 1,30,000 سے زیادہ ملازمین کو فارغ کیا گیا۔

انھوں نے بتایا کہ رواں سال کے دوران جن یورپی بینکوں نے اپنے ملازمین فارغ کیے ان میں یونین کریڈٹ، کامرزبینک، آئی این جی گروپ اور کریڈٹ سوئس 25000 ملازمین کم کرکے سرفہرست رہے۔حال ہی میں یورپین بینک یونی کریڈٹ نے بھی 2019 ء تک 14,000 ملازمین کو فارغ کرنے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے تاہم یہ تعداد 2016 ء کی مجموعی تعداد (50,000 ) میں شامل ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

چین ، پاکستان نیشنل پویلین میں پاکستانی بیف کی نمائش

ڈی آئی جی آپریشنز کی صدر لاہور چیمبر  سے ملاقات، امن و امان سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال

سرحد چیمبر اور امریکہ کے مابین خیبر پختو نخوا میں سر ما یہ کار ی و روزگار کے مواقع پیدا کرنے  کیلئے مشترکہ ..

ٹیکس کا حصول کسی بھی ملک کی معاشی ترقی  کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ،چیف کمشنر آر ٹی او سیالکوٹ

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500روپے  کمی ریکارڈ

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ

ڈی آئی جی آپریشنزکی لاہورچیمبر کے صدرکاشف انور سے ملاقات، امن و امان و دیگر معاملات پر تبادلہ خیال

لیبر ڈیپارٹمنٹ  تجارت اور صنعت  کے فروغ کیلئے زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی  یقینی بنانے کیلئے کوشاں ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملاجلا رحجان،   انڈکس 3.05 پوائنٹس کی کمی کے بعد72761.19 پوائنٹس پربند

ڈالراوریوروکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں اضافہ

لاہور: اوپن مارکیٹ میں 10 کلو آٹے کے تھیلے کی 900 روپے میں فروخت

ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کے حصص کی شرعی اسکریننگ کے لیے فریم ورک میں ترامیم تجویز کر دیں