شیخوپورہ ، ایف آئی آر اور سوئی نادرن گیس کی مشترکہ ٹیم کی احسان پیپر ملز پر چھاپہ ، گیس چوری پکڑ لی

جمعہ 23 دسمبر 2016 16:57

شیخوپورہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 دسمبر2016ء) شیخوپورہ میں ایف آئی آر اور سوئی نادرن گیس کی مشترکہ ٹیم نے فیصل آباد روڑ پر ذوالفقار اینڈ احسان پیپر ملز پر چھاپہ مار کر وسیع پیمانے پر گیس چوری پکڑ لی ،ریجنل مینجر سوئی نادرن گیس شیخوپورہ اظہر رشید نے میڈ یا کو بتایا کہ پیپر ملز کے ما لکان عرصہ دراز سے گیس کی مین سپلا ئی لائن سے ڈائر یکٹ پا ئپ نصبکر کے گیس چوری کررہے تھے کہ اطلاع ملنے پر ایف آئی اے اور سوئی نادرن گیس کی مشترکہ چھاپہ مار ٹیم نے مذکورہ فیکٹری میں مشینری سے کھدائی کر کے گیس چوری پکڑ لی محکمہ کے حکام نے ابتدائی طور پر گیس چوری کا تخمینہ 25کروڑ اور 50لاکھ روپے لگا یا ہے جبکہ فیکٹری ما لکان کے خلاف گیس چوری کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیوں  کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے الاٹمنٹ سمیت لیز منسوخ کردی جائے گی ،کے ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی

سر حد چیمبر ا ٓف کا مرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فو اد ا سحق کی زیر صدارت اجلاس

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ

پاکستان کا مالی خسارہ 4 ہزار 337 ارب روپے تک پہنچ گیا‘وزارت خزانہ کی رپورٹ نے معاشی استحکام کے حکومتی ..

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن   کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے  تبادلے  بڑھانےپر زور

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے تبادلے بڑھانےپر زور

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

شیخ راشد عالم فیڈریشن کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینر مقرر

سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی

کراچی،شیخ راشد عالم ایف پی سی سی آئی کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینئر ..