حکومت نے ٹیکس کی مد میں صوبہ بھر کے 36 اضلاع کو 53 کروڑ سے زائد کی رقم ٹی ایم ایز کو دے دی

جمعہ 23 دسمبر 2016 17:00

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 دسمبر2016ء) حکومت نے ٹیکس کی مد میں صوبہ بھر کے 36 اضلاع کو 53 کروڑ سے زائد کی رقم ٹی ایم ایز کو دے دی ہے۔

(جاری ہے)

فنانس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے موصول ہونے والے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ ضلع سرگودھا کے ٹی ایم ایز کو 2 کروڑ 82 لاکھ 7 ہزار 78 روپے کی رقم ادا کر دی گئی ہے، ذرائع کے مطابق جولائی اور اگست کے ماہ کی کی جانے والی ٹوٹل ریکوری 53 کروڑ 46 لاکھ 42 ہزار 831 روپے ہے، محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب یہ رقم اکٹھی کر کے قومی خزانے میں جمع کرواتا ہے جس کے بعد جمع ہونے والی پراپرٹی ٹیکس کی رقم سے 85 فیصد ان اضلاع کی ٹی ایم ایز کو جبکہ 15 فیصد سروسز سرچارج محکمہ ایکسائز وصول کرتا ہے۔

صوبہ بھر کے 36 اضلاع کے ٹی ایم ایز کو اکٹھے کیے جانے والے پراپرٹی ٹیکس کی مد میں رقوم کی فراہمی ان کے اکائونٹس میں کر دی گئی ہے۔ سرگودھا ڈویژن کے چاروں اضلاع کی تمام ٹی ایم ایز کو بھی فنڈ فراہم کر دیئے گئے۔

Browse Latest Business News in Urdu

رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیوں  کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے الاٹمنٹ سمیت لیز منسوخ کردی جائے گی ،کے ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی

سر حد چیمبر ا ٓف کا مرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فو اد ا سحق کی زیر صدارت اجلاس

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ

پاکستان کا مالی خسارہ 4 ہزار 337 ارب روپے تک پہنچ گیا‘وزارت خزانہ کی رپورٹ نے معاشی استحکام کے حکومتی ..

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن   کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے  تبادلے  بڑھانےپر زور

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے تبادلے بڑھانےپر زور

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

شیخ راشد عالم فیڈریشن کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینر مقرر

سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی

کراچی،شیخ راشد عالم ایف پی سی سی آئی کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینئر ..