Gree اے سی ہیٹنگ کی قیمتوں میںموسم سرما کے دوران کمی کا اعلان

جمعہ 23 دسمبر 2016 17:01

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 دسمبر2016ء)Gree کا شمار ایئر کنڈیشنرز بنانے والے عالمی سرکردہ کمپنی کے طور پر کیا جاتا ہے اور پاکستان میں ڈی ڈبلیو پی گروپ Gree ایئر کنڈیشنرز کے ڈسٹری بیوٹر ہے۔پاکستان میں خشک اورشدید ٹھنڈ کے باعث ہیٹنگ اثرات سے مزین Gree کے ایئر کنڈیشنرز انتہائی موزوں قرار دیئے جاسکتے ہیں ،یہ انتہائی کم خرچ ،آرام دہ اور پاکستانی موسم و ماحول سے مطابقت رکھتے ہوئے بنائے گئے ہیں۔

پاکستان میں Gree انورٹر اے سی کی بڑھتی ہوئی طلب کو دیکھتے ہوئے دونوں سیزن کیلئے Gree نے 1.5ٹن کے ایئر کنڈیشنر کی قیمت میں5ہزار روپے کمی کا اعلان کیا ہے اور اب صارفین Gree کا ڈیڑھ ٹن کا انورٹر ایئر کنڈیشنر 74900روپے کے بجائے محض 69900روپے میں خرید سکیں گے ۔

(جاری ہے)

پاکستان میں موسم سرما کی آمد اور دھند کے باعث عوام کی جانب سے ہیٹرز کی خریداری کا رجحان دیکھا جاتا ہے ،تاہم Gree انورٹر اے سی موسم گرمامیں ٹھنڈک پہنچانے کے ساتھ ساتھ موسم سرما میں کمروں کو گرم رکھنے کی بھی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں ۔

Gree انورٹر اے سی میں نصب ہیٹنگ سسٹم کسی بھی ہیٹر سے زیادہ گرمائش فراہم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے جبکہ ہیٹر کے برعکس Gree کے انورٹر اے سی کا ہیٹنگ سسٹم آگ لگنے اور دھواں بھرنے کے خطرات سے بھی محفوظ رکھتا ہے ،Gree کا دعویٰ ہے کہ ہمارے جدید ٹیکنالوجی سے تیار اے سی سارا سال صارفین کو سہولت پہنچانے کے پیش نظر تیار کئے گئے ہیں ،Gree ایئر کنڈیشنرز کی تیاری میں معیار پر ہر گز سمجھوتہ نہیں کیا جاتا اور بہترین پارٹس کا استعمال کیا جاتا ہے اور اسی لئے ملک بھر میں Gree کے انورٹر ایئر کنڈیشنرز کو بھرپور مقبولیت حاصل ہورہی ہے جو کہ موسم گرما اور موسم سرما دونوں سیزن میں استعمال کیلئے انتہائی موزوں ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیوں  کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے الاٹمنٹ سمیت لیز منسوخ کردی جائے گی ،کے ..

رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے الاٹمنٹ سمیت لیز منسوخ کردی جائے گی ،کے ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی

سر حد چیمبر ا ٓف کا مرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فو اد ا سحق کی زیر صدارت اجلاس

سر حد چیمبر ا ٓف کا مرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فو اد ا سحق کی زیر صدارت اجلاس

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ

لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ

پاکستان کا مالی خسارہ 4 ہزار 337 ارب روپے تک پہنچ گیا‘وزارت خزانہ کی رپورٹ نے معاشی استحکام کے حکومتی ..

پاکستان کا مالی خسارہ 4 ہزار 337 ارب روپے تک پہنچ گیا‘وزارت خزانہ کی رپورٹ نے معاشی استحکام کے حکومتی ..

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن   کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے  تبادلے  بڑھانےپر زور

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے تبادلے بڑھانےپر زور

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

شیخ راشد عالم فیڈریشن کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینر مقرر

سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی

سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی

کراچی،شیخ راشد عالم ایف پی سی سی آئی کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینئر ..

کراچی،شیخ راشد عالم ایف پی سی سی آئی کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینئر ..