برآمدکنندگان کیلئے 180 ارب روپے کا پیکج خوش آئند ہے ‘ افتخار بشیر

پیکیج سے برآمدات اور حکومتی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگا ‘صدرگرائنڈنگ ملز ایسویسی ایشن

بدھ 11 جنوری 2017 14:21

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جنوری2017ء) تاجر رہنما و صدر گرائنڈنگ ملز ایسوسی ایشن پاکستان چوہدری افتخار بشیر نے برآمدات کی مسلسل گرتی ہوئی صورتحال اور ملکی برآمدات کے فروغ کیلئے برآمد کنندگان کیلئے 180ارب روپے کے پیکیج کو خوش آئندقرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس پیکیج سے ملکی برآمدات اور حکومتی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگا ۔

ان خیالات کا اظہار انہوںنے گرائنڈنگ ملز ایسوسی ایشن کے تاجروں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ افتخار بشیر چوہدری نے کہا کہ برآمدات میں کمی کی بڑی وجہ انرجی کی بڑھتی ہوئی لاگت ہے جو کہ ہمارے ہمسایہ ممالک کے مقابلے میں کہیںزیادہ ہے۔ جی ایس پی پلس سٹیٹس کے باوجود پاکستان کی برآمدات مالی سال2015-16 میں 12.1فیصد کمی کے ساتھ 25 ارب ڈالر سی20.81 ارب ڈالرپر آ گئی ہیں جبکہ انھی حالات میںبنگلہ دیش کی برآمدات28 ارب ڈالر سے 34 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہیں جس سے پاکستانی برآمدات انٹرنیشنل مارکیٹ میں پسمائی پر مجبور ہیں، جسکی وجہ خطے میں بجلی اور گیس مہنگی ہونا اور بے جا قسم کے ٹیکس لگنا ہیں۔

(جاری ہے)

انہوںنے کہا کہ برآمدی پیکیج میںصنعتی مقاصد کیلئے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی جائے تاکہ ملکی انڈسٹری اپنے پائوں پر کھڑی ہوسکے اور ملکی برآمدات میں اضافہ کرکے ملک کو خوشحالی کی راہ پر گامزن کرے۔

Browse Latest Business News in Urdu

رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیوں  کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے الاٹمنٹ سمیت لیز منسوخ کردی جائے گی ،کے ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی

سر حد چیمبر ا ٓف کا مرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فو اد ا سحق کی زیر صدارت اجلاس

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ

پاکستان کا مالی خسارہ 4 ہزار 337 ارب روپے تک پہنچ گیا‘وزارت خزانہ کی رپورٹ نے معاشی استحکام کے حکومتی ..

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن   کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے  تبادلے  بڑھانےپر زور

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے تبادلے بڑھانےپر زور

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

شیخ راشد عالم فیڈریشن کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینر مقرر

سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی

کراچی،شیخ راشد عالم ایف پی سی سی آئی کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینئر ..