پی ڈی اے ہری پور ڈاکٹرز ایسوسی ایشن سے بالاتر نہیں، تمام ڈاکٹرز حسنین رضا کی قیادت میں متحد ہیں، ڈاکٹر جاوید اقبال

بدھ 11 جنوری 2017 15:23

ہری پور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 جنوری2017ء) پی ڈی اے ہری پور ڈاکٹرز ایسوسی ایشن سے بالاتر نہیں، تمام ڈاکٹر صدر ایچ ڈی اے ڈاکٹر حسنین رضا کی قیادت میں متحد ہیں، تنظیمی جنگ کے حوالہ سے افواہیں بے بنیاد ہیں۔ ان خیالات کا اظہار معروف سرجن و صدر پروفیشنل ڈاکٹر ایسوسی ایشن ہری پور ڈاکٹر جاوید اقبال نے اپنے ایک بیان میں کیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ پی ڈی اے صوبائی سطح کی ڈاکٹروں کی ایک عظیم ہے جس میں پہلے بھی وہ صدر رہ چکے ہیں، پی ڈی اے ہری پور ڈاکٹرز ایسوسی ایشن ہری پور سے بالاتر نہیں اور ہم تمام ڈاکٹر صدر ایچ ڈی اے ڈاکٹر حسنین رضا کی قیادت میں متحد ہیں۔ انہوں نے کہا کہ گذشتہ روز گردش کرنے والی افواہیں بے بنیاد ہیں، پی ٹی اے اور ایچ ڈی اے ڈاکٹروں کے اجتماعی مفادات و حقوق کے حصول کیلئے جدوجہد جاری رکھیں گی، ڈاکٹرز اتفاق و اتحاد کے ساتھ اپنے پلیٹ فارم پر متحد رہیں گے۔

Browse Latest Business News in Urdu

رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیوں  کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے الاٹمنٹ سمیت لیز منسوخ کردی جائے گی ،کے ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی

سر حد چیمبر ا ٓف کا مرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فو اد ا سحق کی زیر صدارت اجلاس

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ

پاکستان کا مالی خسارہ 4 ہزار 337 ارب روپے تک پہنچ گیا‘وزارت خزانہ کی رپورٹ نے معاشی استحکام کے حکومتی ..

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن   کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے  تبادلے  بڑھانےپر زور

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے تبادلے بڑھانےپر زور

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

شیخ راشد عالم فیڈریشن کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینر مقرر

سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی

کراچی،شیخ راشد عالم ایف پی سی سی آئی کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینئر ..