ٹیکسٹائل بیل آئوٹ پیکج حکومت کا قابل ستائش اقدام ہے ، شہباز ملک

جمعرات 12 جنوری 2017 20:59

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 جنوری2017ء) انڈسٹریل اینڈ بزنس کونسل آف پاکستان کے چئیرمین اور پاپولر گروپ آف انڈسٹریز کے ایم ڈی شہباز ملک نے وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی جانب سے ٹیکسٹائل برآمدات کے لئے 180ارب روپے کے بیل آوٹ پیکج کا زبردست خیر مقدم کرتے ہوئے اسے ملکی معیشت کیلئے حکومت کی جانب سے قابل ستائش اقدام قرار دیا ہے انہوں نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کی ترقی واستحکام کیلئے سرکاری سطح پر مزید اقدامات کئے جانے چاہیں انہوں نے حکومت سے اپیل کی کہ بجلی وگیس میں لوڈ شیڈنگ کی کمی کے ساتھ ساتھ ان کے نرخوں میں بھی خاطرخواہ کمی ہونی چاہیے یا پھر حکومت محض تین سال کیلئے ان Utilitiesکے نرخوں کو منجمد کردے،تاکہ مقامی سطح پر تیار کرد ہ مصنوعات پر لاگت کی شرح میں کمی آسکے اور ہماری مصنوعات (Productions)عالمی سطح پر دیگر ممالک سے مسابقت کی پوزیشن میں آسکیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایل این جی کا جھوٹا سکینڈل بنانے والوں کیخلاف کاروائی کی جائے۔ میاں زاہد حسین

اپریل 2024میں سیمنٹ کی فروخت میں 0.29فیصد کی معمولی کمی

آئی سی سی ایف ایٹ مرکز کو بہترین کاروباری مرکز بنانے میں بھرپور تعاون کرے گا، احسن ظفر بختاوری

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی

گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست ..

انڈسٹری کو سولر پر منتقل کرنے کی پلاننگ کی جا رہی ہے،صوبائی وزیر صنعت

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس   1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد)  اضافہ ..

کاٹی کی تجویز کردہ کمپنیوں کو فوری لائسنس جاری  کئے جائیں گے، ڈی جی سندھ فوڈ اتھارٹی

امریکی ڈالرکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں    10 پیسے اضافہ

ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی

برائیلرگوشت کی قیمت میں17 روپے فی کلو اضافہ