موبی لنک ٹیلی کام اور موبی لنک مائیکرو فنانس بنک کے صدور کی سیکرٹری لائیو سٹاک سے ملاقات ،لیمپ پراجیکٹ ایریا میں مائیکرو کریڈٹ کی فراہمی کے لئے باہمی اشتراک کا فیصلہ

جمعہ 27 جنوری 2017 20:36

موبی لنک ٹیلی کام اور موبی لنک مائیکرو فنانس بنک کے صدور کی سیکرٹری لائیو سٹاک سے ملاقات ،لیمپ پراجیکٹ ایریا میں مائیکرو کریڈٹ کی فراہمی کے لئے باہمی اشتراک کا فیصلہ
لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جنوری2017ء) پنجاب کی دیہی معیشت کی بہتری کے لیے پنجاب کے دیہات میں مویشی پال کسانوں کے معاشی مفادات کا تحفظ کرنے میں محکمہ لائیو سٹاک کا کردار قابل ستائش ہے۔ اس امر کا اظہار سیکرٹری لائیو سٹاک سے ملاقات کے دوران موبی لنک ٹیلی کام اور موبی لنک مائیکرو فنانس بنک کے صدور نے کیا۔ اس ملاقات میں لیمپ پراجیکٹ (LAMP Project)کے پراجیکٹ کوآرڈینیٹر بھی موجود تھے۔

(جاری ہے)

اس ہونے والی اہم ملاقات میں پنجاب کے چار اضلاع بھکر، لیہ، میانوالی اور خوشاب کے 750دیہات کی معاشی ترقی کا جائزہ لیا گیا ۔ عالمی ادارہ برائے زرعی ترقی (IFAD)نے حکومتِ پنجاب کے ساتھ مل کر مذکورہ چار اضلاع میں لیمپ پراجیکٹ کا اجراء کیا ہے۔محکمہ لائیو سٹاک اور لیمپ پراجیکٹ کے اجتماعی تعاون کے اہداف برائے دیہی ترقی اور غربت کے خاتمے کو موبی لنک ٹیلی کام اور موبی لنک مائیکرو فائنانس بنک کے سربراہان نے بھرپور سراہااور لیمپ پراجیکٹ کے ذریعے منتخب دیہات سے مائیکرو فائنانس کی فراہمی میں باہمی شراکت داری کے معاہدے کی پیشکش کی جس کی دونوں جانب سے پُر زور تائید کی گئی ۔جلد ہی معاہدے پر دستخط کئے جائیں گے۔

Browse Latest Business News in Urdu

کوکا کولا نے گورنر  پنجاب سے  تعریفی سرٹیفکیٹ وصول کر لیا

بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا

خیبرپختونخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قا ئم نا گز یز ہے، ..

سیالکوٹ اربوں روپے کا قیمتی زر مبادلہ کما کر ملک کی خدمت کر رہا ہے، ڈپٹی کمشنر کا تاجر برادری سے خطاب

لاہور چیمبر و پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب

صنعت کی ضروریات کے مطابق کورسز ، نصاب تشکیل دیا جائے‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 800 روپے  کمی ریکارڈ، فی تولہ قیمت 2لاکھ 39ہزار 200  ہوگئی

نو مئی کے واقعات قابل مذمت ہیں، عاطف اکرام شیخ

صوبے خیبر پختو نخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قیام  نا گز ..

ذہنی صحت کے مسائل کو سنجیدگی سے لینا اور مریضوں کو ضروری علاج فراہم کرنا قوم اور انسانیت کی خدمت ہے، ..

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے کلو کمی