انٹربینک مارکیٹ میںروپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمستحکم، اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قدرگھٹ گئی

جمعرات 9 فروری 2017 21:30

انٹربینک مارکیٹ میںروپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمستحکم، اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قدرگھٹ گئی
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 فروری2017ء)انٹربینک مارکیٹ میںروپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمستحکم رہی جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قدرگھٹ گئی۔

(جاری ہے)

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کے روزانٹربینک مارکیٹ میںڈالرکی قیمت خرید104.80روپے اورقیمت فروخت104.85روپے پربرقراررہی تاہم40پیسے کی کمی سے مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میںڈالرکی قیمت خرید107.60روپے سے کم ہوکر107.20روپے اورقیمت فروخت 107.80روپے سے کم ہوکر107.40روپے پرآگئی ۔

فاریکس ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق یوروکی قدرمیں5پیسے کی کمی ریکارڈکی گئی جس سے یوروکی قیمت خرید11425روپے سے گھٹ کر114.20روپے اورقیمت فروخت115.75روپے سے گھٹ کر115.70روپی پرآگئی جبکہ برطانوی پائونڈکی قیمت خرید؂134.25روپے اورقیمت فروخت135.75روپے پرمستحکم رہی

Browse Latest Business News in Urdu

یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..

100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے

سیمنٹ انڈسٹری کی برآمدات میں اضافہ اور مقامی فروخت میں کمی ریکارڈ

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری تمام تاجروں کا نگران ادارہ ہے، احسن ظفر بختاوری

ریئل اسٹیٹ سیکٹر کے تحفظ کے لیے خصوصی اقدامات اٹھائے جائیں‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

چینی ٹیکسٹائل وفد کا اپٹما آفس کا دورہ، مشترکہ منصوبوں کے امکانات تلاش کرنے کے عزم کا اظہار

میری ٹائم ریگولیٹری باڈی وقت کی اہم ضرورت ہے،عاطف اکرام شیخ

ایل این جی کا جھوٹا سکینڈل بنانے والوں کیخلاف کاروائی کی جائے۔ میاں زاہد حسین