لاہور سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان ‘انڈکس میں 142.30پوائنٹس کا اضافہ

منگل 17 اکتوبر 2006 16:46

لاہور (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین17اکتوبر2006) سٹاک ایکسچینج میں گزشتہ روز تیزی کا رجحان رہا ‘ایل ایس ای 25انڈکس میں 142.30پوائنٹس کا اضافہ ہوا جو کہ مارکیٹ کے اختتام پر 4769.87رہا ۔

(جاری ہے)

مجموعی طور پر 102کمپنیوں کا کاروبار ہوا 40کمپنیوں کے حصص میں اضافہ 12کمپنیوں کے حصص میں کمی جبکہ 50کمپنیوں کے حصص میں استحکام رہا۔ مارکیٹ میں کل 2کروڑ 86لاکھ 67ہزار 800حصص کا کاروبار ہوا ۔ جن کمپنیوں کے سودے سرفہرست رہے ان میں سے او جی ڈی سی کے 60لاکھ 75ہزار 300حصص کا کاروبار ہوا۔ سب سے زیادہ اضافہ نیشنل بینک آف پاکستان کے حصص میں ہوا جس کی قیمت 8روپے 40پیسے بڑھ گئی ۔

Browse Latest Business News in Urdu

آئی سی سی ایف ایٹ مرکز کو بہترین کاروباری مرکز بنانے میں بھرپور تعاون کرے گا، احسن ظفر بختاوری

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی

گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست ..

انڈسٹری کو سولر پر منتقل کرنے کی پلاننگ کی جا رہی ہے،صوبائی وزیر صنعت

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس   1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد)  اضافہ ..

کاٹی کی تجویز کردہ کمپنیوں کو فوری لائسنس جاری  کئے جائیں گے، ڈی جی سندھ فوڈ اتھارٹی

امریکی ڈالرکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں    10 پیسے اضافہ

ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی

برائیلرگوشت کی قیمت میں17 روپے فی کلو اضافہ

پاکستان اور کوریا کے درمیان معاشی تعاون بڑھانے کیلئے موثر اقدامات کی ضرورت ہے، چوہدری شافع حسین

ٹیلی نار مائیکروفنانس بینک کا  2024  کی پہلی سہ ماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان