16-17 ء کے دوران کوکا کے نرخوں میں اضافے کی توقع

اتوار 12 فروری 2017 13:50

لندن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 فروری2017ء) ماہرین نے کہاہے کہ مالی سال 2016-17 ء کے دوران کوکا کے نرخوں میں اضافے کی توقع ہے جس کی وجہ کم قیمت کے باعث بیرونی طلب میں اضافہ ہے۔میڈیا ادارے کی جانب سے کرائے گئے حالیہ سروے کے مطابق مالی سال کے اختتام پر کوکا کے نرخ 2400 ڈالر فی ٹن تک پہنچنے کی توقع ہے جو حالیہ نرخوں سے 17 فیصد زیادہ ہوں گے۔

(جاری ہے)

اس کے علاوہ 2017 ء کے اختتام پر اس کے نرخ 1880 پائونڈ فی ٹن تک پہنچنے کی توقع ہے جو حالیہ نرخوں سے 12 فیصد زیادہ ہے۔انھوں نے کہا کہ 2016 ء کے دوران کوکا کے نرخوں میں 33 فیصد کمی ہوئی جو 1999ء کے بعد سب سے زیادہ کمی ہے اس کے علاوہ رواں سال کے دوران اب تک اس کے نرخ مزید 4 فیصد گر چکے ہیں۔کوکا کے سب سے بڑے پیدا کنندہ آئیوری کوسٹ میں رواں سیزن میں اس کی پیداوار 1.90 ملین ٹن رہنے کی توقع ہے جو 2015-16 ء کے اندازوں سے 20 فیصد زیادہ ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

کوکا کولا نے گورنر  پنجاب سے  تعریفی سرٹیفکیٹ وصول کر لیا

بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا

خیبرپختونخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قا ئم نا گز یز ہے، ..

سیالکوٹ اربوں روپے کا قیمتی زر مبادلہ کما کر ملک کی خدمت کر رہا ہے، ڈپٹی کمشنر کا تاجر برادری سے خطاب

لاہور چیمبر و پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب

صنعت کی ضروریات کے مطابق کورسز ، نصاب تشکیل دیا جائے‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 800 روپے  کمی ریکارڈ، فی تولہ قیمت 2لاکھ 39ہزار 200  ہوگئی

نو مئی کے واقعات قابل مذمت ہیں، عاطف اکرام شیخ

صوبے خیبر پختو نخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قیام  نا گز ..

ذہنی صحت کے مسائل کو سنجیدگی سے لینا اور مریضوں کو ضروری علاج فراہم کرنا قوم اور انسانیت کی خدمت ہے، ..

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے کلو کمی