چینی سرمایہ کاروں کا پاکستان میں صنعتی پارک میں اظہاردلچسپی خوش آئند ہے‘خادم حسین

دونوں ممالک کے اشتراک سے پاکستان معاشی ترقی کی راہوں پر گامزن ہوگا‘سینئر نائب صدر فیروز پور بورڈ لاہور

جمعہ 17 فروری 2017 20:12

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 فروری2017ء) ممتازتاجر رہنما وفیروز پور بورڈ لاہور کے سینئر نائب صدر خادم حسین ایگزیکٹو ممبر لاہور چیمبرز آف کامرس و انڈسٹریز نے چینی سرمایہ کاروں کی جانب سے پاکستان میں صنعتی پارک میں اظہار دلچسپی کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ چین کے پاس تجربہ اور نئی ٹیکنالوجی ہے جبکہ پاکستان کے پاس وافر افرادی قوت ہے دونوں ممالک کے اشتراک سے پاکستان معاشی ترقی کی راہوں پر گامزن ہوگا ان خیالات کا اظہار انہوںنے فیروز پور بورڈ کے تاجروں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔

خادم حسین نے کہا کہ چینی سرمایہ کراوں نے پاکستان میں صنعتی پارک قائم کرنے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے چین کے سرمایہ کار پاکستان میں صنعتی پارک قائم کرنے ، بجلی گھروں اور مختلف شعبوں میں مشترکہ منصوبوں میں گہری دلچسپی لے رہے ہیں کیونکہ وہ اسے کاروباراور سرمایہ کاری کیلئے وسیع منڈی تصور کرتے ہیں اس ضمن میں چین کی بڑی بڑی کمپنیاں اور معروف سرمایہ کار پاکستان کا دورہ بھی کرچکے ہیں اور مختلف صنعتی شعبوں میں سرمایہ کاری کیلئے دلچسپی کا اظہار بھی کرچکے ہیں ۔

(جاری ہے)

انہوںنے کہا کہ ملک میں نئی انڈسٹریز کے قیام سے جہاں سرمایہ کاری میں اضافہ ہوگا وہاں ملکی برآمدات بھی بڑھیں گی اور ملک کے ذرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ سے ملک خوشحالی و ترقی کی راہوں پر گامزن ہوگا۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایس ای سی پی نے پی آئی اے کی سکیم آف ارینجمنٹ کی منظوری دے دی

ایس ای سی پی نے پی آئی اے کی سکیم آف ارینجمنٹ کی منظوری دے دی

حیدری مارکیٹ کے تاجروں کی فلاح وبہبود کیلئےبھرپور کردار ادا کریں گے، ٹاؤن ناظم

حیدری مارکیٹ کے تاجروں کی فلاح وبہبود کیلئےبھرپور کردار ادا کریں گے، ٹاؤن ناظم

انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

صوبائی وزیر صنعت چوہدری شافع حسین کاگورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی کا دورہ،مختلف شعبوں سمیت لیبز کا معائنہ

صوبائی وزیر صنعت چوہدری شافع حسین کاگورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی کا دورہ،مختلف شعبوں سمیت لیبز کا معائنہ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2500روپے  اضافہ ریکارڈ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2500روپے اضافہ ریکارڈ

ملکی برآمدات ودرآمدات پر پرمال برداری اخراجات کے حجم میں   9 ماہ  کے دوران  کمی

ملکی برآمدات ودرآمدات پر پرمال برداری اخراجات کے حجم میں 9 ماہ کے دوران کمی

فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی  کی مد میں  وصولیوں کی شرح میں جاری مالی سا ل کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 64 ..

فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی مد میں وصولیوں کی شرح میں جاری مالی سا ل کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 64 ..

عالمی بینک کے  نائب صدر برائے جنوبی ایشیا   مارٹن ریزر  پاکستان پہنچ گئے

عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مارٹن ریزر پاکستان پہنچ گئے

ملک میں  فرنس آئل کی فروخت میں جاری مالی سا ل کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر  53 فیصد کی کمی

ملک میں فرنس آئل کی فروخت میں جاری مالی سا ل کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 53 فیصد کی کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران بھی استحکام رہا، پاکستان بیورو برائے شماریات

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران بھی استحکام رہا، پاکستان بیورو برائے شماریات

پاکستان سٹاک ایکسچینج   میں پیر کی دوپہر تک   1077.08    پوائنٹس کا  اضافہ ،  100 انڈکس  72979.17 پوائنٹس  پر پہنچ ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں پیر کی دوپہر تک 1077.08 پوائنٹس کا اضافہ ، 100 انڈکس 72979.17 پوائنٹس پر پہنچ ..

فیصل آباد کو جدید سائنسی خطوط پر استوار کرنے کے لئے شہری ترقی کے  محکموں میں پائیدار بنیادوں پر روابط ..

فیصل آباد کو جدید سائنسی خطوط پر استوار کرنے کے لئے شہری ترقی کے محکموں میں پائیدار بنیادوں پر روابط ..